Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / پوری سیریزکے ٹاس ہارنے اور جیتنے کا منفردریکارڈ

پوری سیریزکے ٹاس ہارنے اور جیتنے کا منفردریکارڈ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے حالیہ دورۂ آسٹریلیاکے پانچوں ون ڈے میچوں کے ٹاس ہارکرمنفردتاریخ رقم کرادی ہے۔

یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان کو آسٹریلیامیں کھیلی گئی پانچ میچوں کی سیریزکے تمام میچوں میں ٹاس ہارنا پڑے جبکہ اُس کی مجموعی تاریخ میں یہ محض دوسراواقعہ ہے۔اس سے قبل ایسا اکلوتا واقعہ 1998ء میں بھارت کے خلاف ٹورنٹومیں کھیلے گئے صحاراکپ کے دوران پیش آیاتھا۔

دوسری جانب اسٹیون اسمتھ پانچ میچوں کی سیریزکے تمام ٹاس جیتنے والے تیسرے آسٹریلوی کپتان بن گئے ہیں ۔اس سے قبل کم ہیوزنے1984ء میں بھارت کے خلاف اور رکی پونٹنگ نے 2010ء میں بھارت کے خلاف سیریزمیں یہ کارنامہ سرانجام دیاتھا۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاک بھارت میچ کے 10اہم حقائق و ریکارڈز

پاکستان بھارت کے درمیان برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی 124رنز کی کامیابی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے