Clicky

ہوم / اہم موضوعات / عمراکمل کویواے ای سیریزمیں موقع کیوں نہ ملا؟

عمراکمل کویواے ای سیریزمیں موقع کیوں نہ ملا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ عمراکمل ایک باصلاحیت بیٹسمین اوراُس کا انداز جدیدکرکٹ سے ہم آہنگ ہے جو صرف25گیندوں پرباآسانی40رنزبناکر میچ کا نقشہ بدل سکتاہے۔اپنے تازہ انٹرویو میں عمراکمل کی اس قدرتعریف کے ساتھ ساتھ مکی آرتھر نے اُنہیں یواے ای سیریز میں موقع نہ دینے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہاکہ

’’کیربیئنز کے خلاف ٹیم کمبی نیشن اچھا جارہاتھا ،اس لئے وہ اُسے صلاحیتوں کے اظہارکاموقع نہ مل سکا جبکہ دیگر پلیئرز کی طرح عمراکمل کو بھی جان لینا چاہیے متعین کردہ معیار پر پورانہ اُترنے پر اُسے بھی مزید مواقع نہیں ملیں گے‘‘

مکی آرتھر کی اس تھپکی کے ساتھ ساتھ دی جانے والی دھمکی اپنے پیچھے کئی سوالات چھوڑکرگئی ہے۔اُن سے ’’ڈومور‘‘کا مطالبہ کیاجارہاہے۔لہٰذا اس بات کا خدشہ ایکبارپھر بڑھ گیاہے کہ آنے والی سیریزمیں بھی اُسے یواے ای سیریز کی طرح پلیئنگ الیون سے باہر بیٹھ کر محض بنچ گرمانے کا کام لیا جائے گا۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

مکی آرتھر بھی ناقص پاکستانی ڈومیسٹک نظام کو کوسنے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر بھی پاکستانی ٹیم کے مسائل کی جڑفٹنس کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے