Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / پاکستان کی شکست پرکس نے کیاکہا؟[ردِعمل]

پاکستان کی شکست پرکس نے کیاکہا؟[ردِعمل]

ویسٹ انڈیزکے ہاتھوں برج ٹائون ٹیسٹ میں 188رنزکے ہدف کے تعاقب میں ناکام رہنے پر پاکستانی ٹیم اور پلیئرز خصوصاً بلے باز تنقیدکی زد میں آگئے ہیں۔اس شکست پر سابق کرکٹرز اور معروف صحافیوں نے کیاکہا؟ ذیل میں پیش کیا جارہاہے۔

رمیزراجہ
آخری روز وکٹ مشکل ضرور ہوگئی تھی مگر پاکستانی بیٹسمینوں اپنے ڈیڈگیم کی وجہ سے اسے مزید مشکل بنادیا۔یہ ایسا ہے کہ کوئی خرگوش پکڑنے کی کوشش کرے اور ڈرے بھی…

وقاریونس
بڑے پلیئرزاپنے ذاتی کھیل کے بجائے ہمیشہ ٹیم کیلئے کھیلتے ہیں ،ہمارے اوپنرزنے پہلی اننگزمیں انتہائی خودغرضانہ بیٹنگ کی۔

عامرسہیل
مصباح الحق کو عمران خان سے بہتر کپتان قرار دینا جدید دورکے مذاق سے کم نہیں ہے

عام شائق کی ٹوئٹ
پاکستان ٹیم اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج دونوں ہی ناقابل بھروسہ ہیں۔کبھی بھی گرجائیں اور کسی وقت بھی سنبھل جائیں

یہ بھی پڑھیں:   مائنس 190ہدف،آخری اننگزکاکم ترین ٹوٹل،بارباڈوس کی ناکامیاں[ریکارڈز]

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیزتاریخ کی بدترین بیٹنگ کا ریکارڈبرابر

ویسٹ انڈیز کے خلاف برج ٹائون ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان ٹیم 188رنزکے ہدف کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے