Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / عبدالرزاق بمقابلہ اظہرمحمود- بہتر آل رائونڈرکون؟

عبدالرزاق بمقابلہ اظہرمحمود- بہتر آل رائونڈرکون؟

90sء کی دہائی کے درمیانی حصے میں عبدالرزاق اوراظہرمحمودکی صورت میں پاکستان کو بہ یک دو آل رائونڈرز میسر تھے جنہیں میڈیم پیس اور نچلے نمبروں پر بیٹنگ کرنے والے پاکستان کے چند بہترین آل رائونڈرزمیں شمارکیاجاتاہے۔

آج بھی ماہرین اور شائقین قومی ٹیم میں عبدالرزاق اور اظہرمحمودجیسے آل رائونڈرکی کمی کومحسوس کرتے ہیں۔دونوں آل رائونڈرزکو ایک ساتھ چارٹیسٹ اور82 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔

taakra-box

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘نے اپنے تازہ ایڈیشن (یکم تا7 جنوری 2017ئ) میں مقبول سلسلے ’’ٹاکرا‘‘ میں 90sء کی دہائی کے وسط سے پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دوآل رائونڈر عبدالرزاق اور اظہرمحمود کو شامل کیاہے۔

اس ایڈیشن میں ایک ساتھ کھیلے گئے چارٹیسٹ اور82ون ڈے میچوں کے نتائج سمیت دونوں فارمیٹس میں الگ الگ عبدالرزاق اور اظہرمحمودکی کارکردگی کا موازنہ پیش کیا گیاہے کہ ان میچوں میں دونوں آل رائونڈرزکی کارکردگی کیا رہی؟ وکٹوں،رنز،ففٹیوں اور بائونڈریوں کی دوڑمیں کون آگے رہا؟

نوٹ: ہفت روزہ ’’اسپورٹس لنک‘‘ ہر ہفتے دو کھلاڑیوں کے ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں میں کارکردگی کے موازنے پر مشتمل سلسلہ ’’ٹاکرا‘‘ شائع کرتا ہے۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

مرلی دھرن بمقابلہ ثقلین مشتاق، کون بڑابولر؟

دومختلف ٹیموں کے دونامورکھلاڑیوں کے ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں کے نتائج اور دونوں پلیئرزکی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے