Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / دوسرے ایڈیشن میں کس پی ایس ایل ٹیم کے سپورٹرز زیادہ ہیں؟

دوسرے ایڈیشن میں کس پی ایس ایل ٹیم کے سپورٹرز زیادہ ہیں؟

پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں جہاں تمام ٹیمیں اپنے اپنے اندازمیں تیاریاں کررہی ہیں۔

پی ایس ایل کی انتظامیہ نے یواے ای خصوصاً دبئی کی بڑی شاہرائوں پر لیگ کے تشہیری بورڈآویزاں کرادئیے ہیں جبکہ بسوں اور ٹیکسیوں پر بھی اشتہارات لگوادئیے گئے ہیں۔دبئی کے شیخ زیداسٹیڈیم کے باہر میلے کا سماں ہے ۔ پاکستان سے تماشائیوں کی بڑی تعداد یواے ای پہنچ رہی ہے جبکہ وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کا جوش وخروش بھی عروج پر ہے۔

اب تک کی وہاں کی سرگرمیو ں پشاورزلمی کے سپورٹرزبہت زیادہ نظر آتے ہیں ،دبئی کا موسم انتہائی خوشگوار ہے اور لیگ میں شریک ہونے والے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد یواے ای پہنچ چکی ہے۔ واضح رہے کہ 9فروری کو افتتاحی تقریب کے بعد اسی رات 9بجے سے اسلام یونائیٹڈ اور پشاورزلمی کے مقابلے سے پی ایس ایل ایڈیشن کے دوسرے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزمسلسل دوسری بار فائنل میں ناکام

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے کے باوجود …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے