Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / ویسٹ انڈیزنے 26سالہ تاریخ بدل دی

ویسٹ انڈیزنے 26سالہ تاریخ بدل دی

ویسٹ انڈیزنے پاکستان کو شارجہ ٹیسٹ میں پانچ وکٹوں سے ہراکر نئی تاریخ رقم کردی ہے ،یہ اُن کی 1990ء کے بعد اپنے ملک سے باہر پاکستان کے خلاف پہلی فتح ہے۔

ویسٹ انڈیزنے شارجہ ٹیسٹ کے آخری روز مزید کوئی وکٹ گنوائے بغیر ہی مطلوب 39رنزبناکرٹورمیں واحد کامیابی حاصل کی جس اس سے قبل ٹوئنٹی20اور ون ڈے سیریزمیں کلین سوئپس ہوچکے تھے۔

شارجہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیزکی فتح کے معمار کریگ بریتھویٹ نے پہلی اننگزمیں بیٹ کیری کرتے ہوئے ناقابل شکست142رنزبنانے کے علاوہ دوسری اننگزمیں بھی آئوٹ ہوئے بغیر 60رنز بنائے۔

اُ ن کے ساتھی بلے باز وکٹ کیپر ڈورچ نے بھی آئوٹ ہوئے بغیر60رنزکی عمدہ اننگز کھیلی۔ویسٹ انڈیزکی اس فتح کا سیریزکے نتیجے پر کوئی فرق نہیں پڑا البتہ پاکستان ٹیم کاکلین سوئپ کا خواب ٹوٹ گیاہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

مصباح الحق کیلئے تاریخ کا سب سے بڑاقائدانہ ریکارڈ قائم کرنیکا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق دورۂ ویسٹ انڈیز پر موجود ہیں جہاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے