Clicky

ہوم / خبریں / رقم نہ ملنے پر گیل آپے سے باہر

رقم نہ ملنے پر گیل آپے سے باہر

ویسٹ انڈین جارحانہ مزاج کرس گیل نے بگ بیش لیگ کے جاری سیزن میں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے حصہ نہیں لے پائے تھے ،لیکن اپنی سابق فرنچائز میلبورن رینی گیڈرز کی ما لی معاملات کی وجہ سے فرنچائز کوآڑے ہاتھوں لیا ۔

جارحانہ مزاج گیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ سیزن میں جن کھلاڑیوں نے بیٹنگ کے دوران کیمرہ ہیلمٹ میں استعمال کیا انہیں واجبات ابھی تک ادا نہیں کئے گئے ۔ ایونٹ منتظمین نے کمنٹیٹرز کو فرائض کی انجام دہی پر رقم دی مگر پیسوں کی ضرورت ہونے کے باوجود ہمارے ساتھ ایسا سلوک سمجھ سے بالاتر ہے ۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈین  اوپنر نے بگ بیش کے گزشتہ سیز ن  میں صحافی خاتون سے فلرٹ کرنے کی کوشش کی تھی جس پر جارنہ مزاج اوپنر پر بہت تنقید کی گئی اور ان کو بگ بیش سے نکالنے کی بھی تجویز دی گئی تھی۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

کرس گیل اسپتال پہنچ گئے

ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئرکی ہے جس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے