Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / ’اسپورٹس لنک‘ کا مئی ایڈیشن3 شائع ہوگیا

’اسپورٹس لنک‘ کا مئی ایڈیشن3 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے معروف ترین اور معلوماتی ہفت روزہ میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا مئی کا ایڈیشن3(21تا27 مئی 2017ئ) شائع ہوگیاہے جس میں معلوماتی اور دلچسپی سے بھرے مستقل کئی سلسلوں کے علاوہ درج ذیل موضوعات اور مواد شامل ہے۔

جائزے

  • نجم سیٹھی کے خلاف ذکاء اشرف کی نئی جنگ کی تیاریاں
    چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی ٹیم کا بھارت کے خلاف فتح پانے کیلئے نیا طریقہ
    شاداب خان طویل فارمیٹ میں کیوں اورکیسے ناکام ہوا؟

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ’’تماشہ ‘‘بننے لگا
جنوبی افریقہ نے بھارت کو سبق سکھانے کی دھمکی دے ڈالی
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی کوششوں کو دھچکا

  • جائلزکلارک کے ارماں آنسو ئوں میں بہہ گئے
    اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کا دارومداربھی گوروں پر!!
    آسٹریلوی بورڈکی بھی بھارت سے ’’اندرونی جنگ‘‘ شروع!!

ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑنے کے خواہاں،پی سی بی لاعلم
مصباح الحق کومیچ ریفری بنانے کی خواہش پر بھی یوٹرن
پاکستانی بلے بازوں کا تیزی سے رنز بنانا شاید ’’خواب‘‘ہی رہے گا

انٹرویوز:
’’عمراکمل کے بہترین دن شروع ہونے والے ہیں‘‘: کامران اکمل
پشاور ٹیم میں کچھ لوگ میری ناکامی کی دعائیں کرتے تھے:صاحبزادہ فرحان
گھر پر آگ لگ جائے تو اپنا موبائل بچانے کی کوشش کروں گا: ڈیوڈملر

رینکنگ اپ ڈیٹس:
ٹیسٹ رینکنگ میں کس کو ملی ترقی اورکس کی ہوئی تنزلی؟
(پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریزکے آغاز واختتام پر پلیئرزکی رینکنگ کے اُتارچڑھائوکا احوال)

مضامین/ رپورٹس:
’’پردہ نشینوں‘‘ کے بے نقاب ہونے کاوقت قریب!!
پی سی بی کی سربراہی آسمان سے گر کر کھجور میں اَٹکنے کو تیار
محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ کے ستاروں کا راستہ کھول دیا !!

پاکستان نے کیربیئن سرزمین پر بالاآخر فتح کے جھنڈے گاڑدئیے
کئی ریکارڈزواعزازات کے ساتھ یونس خان اور مصباح الحق کی رخصتی!!
یونس خان اورمصباح الحق کو بھلانا ممکن نہیں
زخمی رینز نے جلاد اسٹرمین کوبھاگنے پر مجبور کردیا (ریسلنگ مقابلوں کا احوال)

ٹاکرا:
گلن مک گرا بمقابلہ شان پولاک
(دونوں عظیم کرکٹرزکے ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں میں کارکردگی کاموازنہ)

اعدادوشمار
آفریدی نے وقاریونس کا بولنگ ریکارڈ توڑا( آفریدی کے 100+ ریکارڈز)
ماجد خان نے آل رائونڈکارکردگی کا عالمی ریکارڈ قائم کیا (تاریخ ِ کرکٹ پاکستان)

کھلاڑیوں کی میدانوں سے باہر کی سرگرمیاں
مے ویدر نے اپنی دولت کو ’ٹھکانے‘ لگانے کا منصوبہ بنالیا
کرس گیل کے کمائی کے مزید ’’در‘‘ کھول لئے
’’کنوارے‘‘ فیبریگاس کے گھر پر بچوں کا ڈھیر لگ گیا

مندرجہ بالامضامین کے علاوہ ’اسپورٹس لنک‘کے تازہ ایڈیشن میں مزید کئی سلسلوں اور مضامین کو شامل کیا گیاہے جو آپ یقینا مس نہیں کرنا چاہیں گے۔

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن 1 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن1 شائع ہوگیا ہے جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے