Clicky

ہوم / آف دی فیلڈ / وسیم اکرم بیوی کیساتھ جنون برانڈسنگر کی ویڈیو میں شامل

وسیم اکرم بیوی کیساتھ جنون برانڈسنگر کی ویڈیو میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم اور اُن کی بیوی شنیرااکرم جنون برانڈگلوکار سلمان بٹ کی نئی ویڈیومیں ایک نئے روہ میں منظر عام پر آرہے ہیں۔

سلمان بٹ نے اپنے گروپ کی سلورجوبلی تقریبات کے حوالے سے ایک گانا ’’ دوربہت دُور مجھے جانا ہے ‘‘ ۔اس ویڈیو میں انہوں نے وسیم اکرم اور اُن کی اہلیہ کو بھی شامل کیا ہے۔سلما ن احمد کا کہناہے کہ ویڈیو اس وقت ایڈیٹنگ مرحلے میں ہے جس کی لیزراورمیوزک پر بہت کام کیاگیاہے اور مجھے اُمیدہے کہ مداح اسے بہت پسند کریں گے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

عمراکمل پھرتنازعے کا شکار،چیمپئنزٹرافی سے باہرہونیکاامکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل پاکستان کپ میں نئے تنازعے کا شکار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے