Clicky

ہوم / اہم موضوعات / کامران اکمل کی سلیکشن پروقاریونس ناخوش

کامران اکمل کی سلیکشن پروقاریونس ناخوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقاریونس وکٹ کیپر کامران اکمل کی پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے حوالے سے ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں ’کامی‘ کی قومی ٹیم میں سلیکشن پر سوالیہ نشان اُٹھا دیا ہے۔

بوریوالہ ایکسپریس وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں لکھاہے کہ ’’ کامران اکمل نے کبھی گلوز کے بغیر فیلڈنگ نہیں کی ہے اور ایسے کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت سوالیہ نشان ہے‘‘۔

یاد رہے کہ کامران اکمل پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی کے بعد ویسٹ انڈیز کی خلاف سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ ہیں اور پہلے ٹی 20 میچ میں کامران اکمل نے شاداب خان کی گیند پر کیچ ڈراپ کیا تھا۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

+50 اوپننگ شراکتیں،پاکستان ٹیم سب سے آگے نکل گئی

ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں احمد شہزاد اور کامران اکمل نے 85 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے