Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / وہاب ریاض کے والد انتقال کرگئے

وہاب ریاض کے والد انتقال کرگئے

آسٹریلیا سے وطن واپس آتے ہی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو صدمہ برداشت کرنا پڑگیاہے جن کے والد لاہورمیں انتقال کرگئے ہیں۔

فاسٹ بولرکے والدسکندر ریاض کسانہ کو کچھ روز قبل بلڈ پریشر مسائل کی وجہ سے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ پیسر بھی کچھ دنوں سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مداحوں سے والد کی علالت کی اطلاع کے ساتھ ان کی صحت یابی کیلئے اپیل کر رہے تھے لیکن آج وہ انتقال کر گئے۔

وقار یونس، اسد شفیق، اظہر محمود، سہیل تنویر، کامران اکمل، عمر گل، اظہر علی اور دیگر نے وہاب ریاض اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی پی ایل سے فرصت پاکرروہت شرمابیوی کیساتھ ’کھیلنے‘ لگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اورممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما آئی پی ایل2017ء سے قدرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے