Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / آف دی فیلڈ / وہاب ریاض کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

وہاب ریاض کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہورہا، فاسٹ بولر نے دعائے صحت کی اپیل کردی۔

فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد کی طبیعت اچانک بہت زیادہ بگڑ گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ وہاب ریاض نے عوام سے اپنے والد کی صحتیابی کیلئے دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔

ایک روز قبل وہاب کے والد کی طبعیت زیادہ خراب ہوئی، ان کا بلڈ پریشر ہی کنٹرول ن ہیں ہورہا تھا جس کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔

بعد میں ڈاکٹروں نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا۔ وہاب ریاض نے بتایا کہ ان کے والد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، انہوں نے ایک بار پھر اپنے چاہنے والوں سے درخواست کی کہ وہ ان کے والد کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کریں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی پی ایل سے فرصت پاکرروہت شرمابیوی کیساتھ ’کھیلنے‘ لگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اورممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما آئی پی ایل2017ء سے قدرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے