Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی سے باہر ،متبادل کون ہوگا؟

وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی سے باہر ،متبادل کون ہوگا؟

بھارت کے خلاف میچ میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں زیادہ رنز دینے کا بدترین ریکارڈقائم کرکے ان فٹ ہونے والے پاکستانی فاسٹ بولروہاب ریاض اب چیمپئنز ٹرافی سے بھی آئوٹ ہوگئے ہیں جن کے متبادل کیلئے بھی ہیڈکوچ اور پی سی بی حکام میں اختلاف رائے پایاجاتاہے۔

ہیڈکوچ نے وہاب ریاض کے متبادل کے طورپر ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹیسٹ سیریزمیں شاندار کارکردگی دکھانے والے پیسر محمد عباس کو مانگ لیا ہے جبکہ سلیکشن کمیٹی اور بورڈ رومان رئیس کو انگلینڈ کا ٹکٹ دینے پر غورکررہے ہیں حتیٰ کہ بعض اطلاعات یہ بھی ہیں کہ انہوں نے رومان رئیس کو بھجوانے کا فیصلہ بھی کرلیاہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاک-انگلینڈ سیمی فائنل اور کارڈف گرائونڈ کے حیران کن حقائق

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں کل (14مئی)کوآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2017ء کے ایڈیشن میں آمنے سامنے آرہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے