Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / آف دی فیلڈ / ویرات کوہلی کی خاتون اینکرکے ساتھ’’ متنازعہ تصویر‘‘

ویرات کوہلی کی خاتون اینکرکے ساتھ’’ متنازعہ تصویر‘‘

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون اینکرکے ساتھ تصویر کو متنازعہ بنادیا گیاہے۔

بھارت سمیت پاکستانی میڈیامیں بھی کہاجارہاہے کہ تصویر میں ویرات کوہلی خاتون ٹی وی اینکر کی ’’ماڈرن جینز‘‘ میں نظر آنے والی ٹانگوں کو گھور رہے ہیں۔اس تصویر پر سوشل میڈیا پر خوب مذاق اُڑایا جارہاہے لیکن اگر تصویر کو غور سے دیکھا جائے تو ویرات کوہلی خاتون اینکر کی ٹانگوں کو نہیں بلکہ اُن کے ہاتھ میں تھامے ایک بورڈکی جانب دیکھ رہے ہیں جس میں کچھ سوالات لکھے ہوئے ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

ناتھن لیون نے ویرات کوہلی کو شرمندہ کردیا

آسٹریلوی اسپنر ناتھن لیون نے تمام ترتنازعات کو پیچھے رکھ کر دوستی کا ہاتھ بڑھاکر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے