Clicky

ہوم / آف دی فیلڈ / ویرات کوہلی نے انوشکا کی فرمائش پوری کردی

ویرات کوہلی نے انوشکا کی فرمائش پوری کردی

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے فیشن کیلئے عارضی رکھی گئی داڑھی کو اپنی محبوبہ کی خواہش پر ہمیشہ چہرے پر سجانے کا فیصلہ کرلیاہے۔اطلاعات کے مطابق اُن کی محبوبہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ویرات کوہلی سے کہا ہے کہ داڑھی منڈوانے کا سوچنا بھی نہیں۔ویرات کوہلی نے اب اپنی محبوبہ کی فرمائش پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ راویندر جدیجہ کے بعد روہت شرما اور ہردیک پانڈیا نے داڑھی رکھ کر نیا روپ اپنایا تھا مگر موسم گرما کی آمد پر وہ نئے تجربات کے خواہاں ہیں جبکہ روہت شرما نے نیا اسٹائل اپنا لیا تاہم ویرات کوہلی نے اس مہم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ داڑھی صاف کرنے کا قطعی ارادہ نہیں رکھتے کیونکہ انوشکا ایسا نہیں چاہتی۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی سی سی نے افغان کرکٹرمحمد شہزادکومعطل کردیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد کوآئی سی سی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے