Clicky

ہوم / ممالک / بھارت / ’’میرے کپتان ہمیشہ آپ ہی رہوگے‘‘

’’میرے کپتان ہمیشہ آپ ہی رہوگے‘‘

ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 ٹیموں کی کپتانی ملنے کے بعد ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر دل کھول کر رکھ دیا

ویرات کوہلی نے مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میںٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو کیا اور اب وہ محدود اوورز کے فارمیٹ میں دھونی کے کپتان بن گئے ہیں۔ کرکٹ میں ایسی چیزیں ہوتی رہتی ہیں مگر اس پر ردعمل مختلف انداز میں ظاہر ہوتا ہے۔

ویرات کوہلی صرف ایک بڑے کرکٹر ہی نہیں ان کا دل بھی بڑا اور وہ اپنے بڑوں کی عزت کرنا بھی جانتے ہیں، ان کا تازہ ترین ٹویٹ ان کی اسی شخصیت کا آئینہ دار ہے۔

ویرات کوہلی نے کہا کہ ’’ شکریہ ہمیشہ ایسے نوجوانوں کے لیڈر بننے کا جو کہ آپ کے پاس رہنا چاہتے ہیں، دھونی بھائی آپ ہمیشہ ہی میرے کپتان رہیں گے‘‘۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

ویرات کوہلی نے انوشکا کی فرمائش پوری کردی

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے فیشن کیلئے عارضی رکھی گئی داڑھی کو اپنی محبوبہ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے