Clicky

ہوم / پی ایس ایل 2017ء / عمرگل پی ایس ایل سے باہر

عمرگل پی ایس ایل سے باہر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فاسٹ بولر عمرگل پی ایس ایل2017ء کے ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں جو دوران ِ پریکٹس زخمی ہوگئے تھے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے رواں ٹورنامنٹ میں عمرگل کو صرف د وہی میچز کھلائے تھے جن میں 15فروری کو شارجہ کے مقام پر اسلام آبادیونائیٹڈکے خلاف میچ میں موقع دیاگیاتھا جس میں وہ 34رنزکے بدلے ایک وکٹ حاصل کرسکے جبکہ دس روز بعد ملنے والے دوسرے موقع میں ان فٹ ہونے کے سبب بولنگ ہی نہ کرسکے۔

عمرگل نے اپنی ٹوئٹ میں اپنے ایکس رے کی تصویر بھی ڈالی ہے اور کہاہے کہ پچھلے میچ کے دوران انہیں بازوں میں فریکچر آگیاہے۔انہوں نے مداحوں سے اپنی صحتیابی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے دعاکرنے کی بھی درخواست کی ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پی ایس ایل فائنل میں پہنچتے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکودھچکا

پاکستان سپرلیگ کے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی کے خلاف ایک رن سے فتح حاصل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے