Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / ویرات کوہلی اور انوشکاشرما پکڑے گئے

ویرات کوہلی اور انوشکاشرما پکڑے گئے

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور ملک کے اہم ترین بیٹسمین ویرات کوہلی کا بھارتی اداکارہ انوشکا شرما سے ملاقاتوں کا سلسلہ ایکبارپھر منظر عام پر آگیاہے۔دونوں اسٹارز انڈین سپرلیگ(آئی ایس ایل)کے دوران ایک ساتھ دیکھے گئے جس سے دونوں کے درمیان علیحدگی کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیاہے۔

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے معاشقہ شائقین کیلئے نئی بات نہیں لیکن گزشتہ سال دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبروں کے بعد دوبارہ ایک ساتھ دیکھا جانا یقینا حیرت کا باعث ہے۔کچھ حلقوں کا خیال ہے کہ دونوں پریمی ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہیں مگر میڈیا کی نظروں سے بچنے کیلئے دونوں نے علیحدگی کا ڈرامہ رچایاہواتھا۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

ویرات کوہلی کو بڑااعزاز حاصل ہوگیا

دنیا کے قدیم ترین کرکٹ میگزین نے بھارتی کپتان کو نئے ایڈیشن میں شاندار خراج …

3 تبصرے

  1. Itx great… I love this couple. Good to see them back together.

  2. ?Sir kia ye dono Chupan Chupai khail rahe the jo Pakre gai?

  3. Sulagta Rod

    Anushka ne tu hath main pakra howa he….. glass yar. don’t be dirty

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے