Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:یونس خان

ٹیگ آرکائیو:یونس خان

کس عمر کے پاکستانی بیٹسمین اچھا کھیلتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ان دنوں مصباح الحق اور یونس خان کی عمر پرکافی باتیں اور بحث ہورہی ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’ اسپورٹس لنک‘‘ نے اپنے تازہ ایڈیشن میں پاکستان ٹیم کی حالیہ دورۂ آسٹریلیامیں ٹیسٹ سیریز اور مصباح الحق پرکارکردگی کے حوالے سے اندھی تنقید …

مزید پڑھیں

سینئرز کا بیٹ کیا تھما، چیونٹیوں کے بھی پَر نکل آئے

جب تک حالات اچھے ہوں سب کچھ اچھا رہتا ہے لیکن جیسے ہی معاملات ہاتھوں سے نکلنے لگیں تو پھر سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے مصباح الحق اور یونس خان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے کہ ان کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ کیا رکا چیونٹیوں کے …

مزید پڑھیں

آخری روز یونس خان نے دنیا کو حیران کرنے کی ٹھان لی

یونس خان بھی اپنی نوعیت کے واحد پلیئر ہیں جوکہ لگاتار آئوٹ ہونے کے بعد ایسا پلٹا کھاتے ہیں کہ حریف بولرز کے لئے انہیں میدان واپس بھیجنا ناممکن ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ انہوں نے سڈنی کی پہلی اننگز میں کر دکھایا جس میں وہ 175 رنز پر ناقابل …

مزید پڑھیں

یونس خان، ڈان بریڈمین کے بعد دوسرے کامیاب سنچری ماسٹر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان نے اپنے کیریئر کی 34ٹیسٹ سنچریاں 1.06کے ففٹیوں کو سنچریوں میں بدلنے کے تناسب سے اسکورکی ہیں جو ٹیسٹ تاریخ میں محض ڈان بریڈمین کے بعد کسی بھی بیٹسمین کا دوسرا بہترین کنورژن ریٹ ہے۔ ڈان بریڈ مین کا ففٹیوں کو …

مزید پڑھیں

یونس خان نے ٹیسٹ تاریخ ہی بدل کر رکھ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز سنچری اسکور کرکے وہ کارنامہ سرانجام دے ڈالا ہے جو آج تک دُنیا کاکوئی اور بلے باز سرانجام نہیں دے سکاتھا۔ وہ دُنیاکے سب سے زیادہ گیارہ ممالک میں سنچریاں اسکور …

مزید پڑھیں

اظہرعلی اور یونس نے56سالہ پرانا ریکارڈ توڑدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اظہرعلی اور مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے دوران 56اور33سالہ پرانے دوریکارڈزتوڑ دیئے ہیں۔ دونوں بلے بازوں کو آسٹریلیا کے خلاف 6یااس سے کم رنزپردووکٹیں گنوانے کے بعد اگلی تیسری وکٹ پر سب سے بڑی …

مزید پڑھیں

اظہرعلی اور یونس 56سال پراناعالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب

پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین ٹیسٹ کے دوسرے دن تک مشکلات سے دوچار ہے تاہم اظہرعلی اور یونس خان اپنی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت56سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ چکے ہیں جس کیلئے اُنہیں مزید صرف چار رنز درکار ہیں۔ دونوں بلے بازوں نے 6کے مجموعی اسکورپر شرجیل …

مزید پڑھیں

دونوں اوپنرزکی سنچریوں کاپہلا واقعہ،نایاب شراکت[ریکارڈز]

پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان سڈنی میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک کئی ریکارڈ ٹوٹ اوراعدادوشمار بدل گئے ہیں جن کی تفصیل یہاں پیش کی جارہی ہے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگزمیں 6 کے مجموعی اسکورپر دو وکٹیں گنوابیٹھی …

مزید پڑھیں

یونس اوراظہرعلی نے صورتحال سنبھال لی

پاکستان کرکٹ ٹیم دورۂ آسٹریلیامیں مشکلات سے دوچار ہے جو سیریزکے پہلے دونوں ٹیسٹ میچز ہارنے کے بعد برسبین میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں بھی شدید مشکلات میں گھر چکی ہے۔ برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیانے اپنی اننگز 538/8رنزپر ڈیکلیئرکی تو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے شرجیل خان صرف …

مزید پڑھیں

یونس خان ناکامیوں کی دلدل میں دھنسنے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اورکامیاب ترین بلے باز یونس خان بڑھتی عمرکے ساتھ ناکامیوں کی دلدل میں دھنسنے لگے ہیں جو برسبین کے مقام پر کھیلے گئے آسٹریلیاکے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پہلی اننگز تک ناکامی تصویر بن کر رہ گئے ہیں جو گزشتہ6 ٹیسٹ …

مزید پڑھیں