Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:کامران اکمل

ٹیگ آرکائیو:کامران اکمل

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستانی اسکواڈکا اعلان، کامران باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے یکم جون سے انگلینڈمیں کھیلی جانے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء کیلئے اپنے پندرہ اسکواڈ کا اعلان کردیاہے۔ ویسٹ انڈیزکے خلاف گزشتہ ون ڈے سیریزمیں حصہ لینے والے پلیئرزمیں سے کامران اکمل، آصف ذاکر اور محمد اصغر کو ڈراپ کردیا گیاہے جبکہ …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی : کامران اکمل کی پھر چھٹی،اظہرعلی کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی اورٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی مشکل کنڈیشنز کیلئے اظہرعلی کو بطور اوپنر ون ڈے ٹیم میں واپس لانے پر اتفاق کرلیاہے۔ اگرچہ اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ کامران اکمل کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے …

مزید پڑھیں

کامران اکمل اوراحمدشہزاد کیلئے مزید’’مواقعوں‘‘کی راہ ہموار

حالیہ دورۂ ویسٹ انڈیز میں کھیلی گئی ون ڈے سیریزمیں ایک ایک قابل ذکراننگزکھیل کر سیریزکے بیٹنگ چارٹ میں بالترتیب دسویں اور بارھویں پوزیشن حاصل کرنے والے احمد شہزاد اور کامران اکمل کو مزید ’’مواقع‘‘ ملنے کا امکان روشن ہوگیاہے۔ احمدشہزاد نے تین ون ڈے میچوں میں 67رنزکی قابل ذکر …

مزید پڑھیں

+50 اوپننگ شراکتیں،پاکستان ٹیم سب سے آگے نکل گئی

ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں احمد شہزاد اور کامران اکمل نے 85 رنز کی شراکت قائم کرکے 2015ء سے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی ففٹی پلس اوپننگ شراکتوں کی تعداد 14کرلی ہے جو اس عرصے میں 45 یا کم میچزکھیلنے والی ٹیموں میں سب سے زیادہ ففٹی …

مزید پڑھیں

کامران اور بابراعظم نے نیاشراکتی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز کامران اکمل اور چوتھے نمبرپر بیٹنگ کرنے والے بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف تیسرے ٹوئنٹی20میچ کے دوران نیا قومی ریکارڈ کردیاہے۔ پہلے اوورمیں4کے مجموعی اسکورپر دووکٹیں گرنے کے بعد کامران اور بابراعظم نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک 88 …

مزید پڑھیں

کامران اکمل مسلسل دوسرے میچ میں ناکام،حفیظ ڈراپ

پی ایس ایل 2میں سب سے زیادہ رنزبناکر پاکستان ٹیم میں کم بیک کرنے والے اوپنر کامران اکمل مسلسل دوسرے میچ میں ناکام ہوگئے ہیں۔ دوسرے ٹوئنٹی 20میچ میں کامران اکمل پہلے ہی اوورمیں سموئل بدری کی گیندپر صفرپر بولڈہوگئے۔اس سے قبل وہ پہلے میچ میں بھی صرف22رنزبناسکے تھے۔ اس سے قبل …

مزید پڑھیں

کامران اکمل کی سلیکشن پروقاریونس ناخوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقاریونس وکٹ کیپر کامران اکمل کی پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے حوالے سے ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں ’کامی‘ کی قومی ٹیم میں سلیکشن پر سوالیہ نشان اُٹھا دیا ہے۔ بوریوالہ ایکسپریس وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں لکھاہے کہ …

مزید پڑھیں

کامران، عمران اور اعجازکے بھی بکی سے روابط سامنے آگئے

پاکستا ن کرکٹ کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے ایک نیا موڑ لے لیاہے جبکہ بکی سے مبینہ روابط رکھنے والے کھلاڑیوں میں دورۂ ویسٹ انڈیزمیں پاکستان ٹیم کے ساتھ موجود کامران اکمل کے علاوہ عمران فرحت اور سابق فیلڈنگ کوچ اعجازاحمد کے بھی نام سامنے آگئے ہیں۔ ایک میڈیارپورٹ کے …

مزید پڑھیں

قومی ٹیم کا اعلان،کامران اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی نے دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈکا اعلان کردیاہے جس میں پی ایس ایل2کے ٹاپ اسکوررکامران اکمل اور احمد شہزاد کو جگہ دی گئی ہے جبکہ ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی، عمر اکمل اور یاسر شاہ ٹیم میں جگہ نہیں …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سریزمیں شہزاد اور کامران کی واپسی

پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے کامران اکمل اور احمد شہزاد کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی ہوگئی ہے جنہیں 31ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کیلیے 31 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا …

مزید پڑھیں