Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں

ٹیگ آرکائیو:پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں

کیون پیٹرسن نے نجم سیٹھی کو جھوٹا ثابت کردیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کو جھوٹا ثابت کردیا ہے جن کا کہناہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ واضح …

مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزمسلسل دوسری بار فائنل میں ناکام

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے کے باوجود ٹائٹل حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی۔ فائنل کی لاہورمنتقلی کے سبب اپنے چند اہم غیرملکی کرکٹرز سے محروم ہونے والی کوئٹہ کی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف 58رنز سے شکست کھاگئے۔ لاہورمیں کھیلے گئے پی …

مزید پڑھیں

خاتون مداح نے آفریدی کو انوکھی پیشکش کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاہد آفریدی ہاتھ زخمی ہونے کے سبب لاہورمیں کھیلے گئے پی ایس ایل فائنل میں شرکت نہ کرسکے مگر وہ گرائونڈمیں موجوداورشائقین کی توجہ کا مرکز رہے۔ اس موقع پر ایک خاتون مداح نے انوکھی پیشکش کا پلے کارڈاُٹھاکر شاہد آفریدی کوپیشکش کی کہ …

مزید پڑھیں

پشاورزلمی کاپلڑابھاری،کوئٹہ کاکوئی بولرٹاپ ٹین میں شامل نہیں

پی ایس ایل2کے فائنل میں آج لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں گزشتہ ٹورنامنٹ کی رنراَپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،پشاورزلمی کے خلاف میدان میں اُترے گی۔اعدادوشمارکے مطابق پشاورزلمی کافی مضبوط دکھائی دیتی ہے جسے ایونٹ کے ٹاپ بلے باز کامران اکمل اور دوسرے کامیاب بولر وہاب ریاض کی خدمات حاصل ہیں۔ فائنل …

مزید پڑھیں

’’تنگ آکرکہیں یونس خان نہ بن جائوں‘‘

یونس خان نے 2014 میں ٹیسٹ کرکٹ میں اچھی فارم کے باوجود ون ڈے ٹیم میں شامل نہ ہونے پر سلیکٹرز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’تاریخی‘ جملہ بولا تھا کہ ’’ کیا میں خود کو گولی مارلوں‘‘۔ کامران اکمل بھی ان کے انداز میں ہی توجہ حاصل …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا فائنل نہ کھیلنے کا اعلان

پاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے پہلی کوالیفائی کرنے والی پشاورزلمی کے سب سے اہم آل رائونڈر شاہد آفریدی نے اَن فٹ ہونے کے سبب لاہورمیں فائنل نہ کھیلنے کا اعلان کردیاہے۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی کراچی کنگزکے خلاف آخری پلے آف میچ میں کیرون پولارڈکے زوردار شاٹ کو کیچ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹوں کی آج فروخت شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2کے لاہورمیں انعقادکے حتمی فیصلے کا اعلان کرکے شائقین کرکٹ کی دوڑیں لگادی ہیں لیکن شائقین کی اکثریت کو تاحال علم نہیں کہ ٹکٹیں آخر ملیں گی کہاں سے؟ پی سی بی نے پی ایس ایل ٹکٹوں کی فروخت کیلئے بھارتی ویب سائٹ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل کے بعدپاکستان میں انٹرنیشنل سیریزکی کوششیں تیز

پاکستان کرکٹ بورڈنے پی ایس ایل فائنل کے لاہورمیں انعقاد کے اعلان پر حکومتی اور عوامی بھرپور سپورٹ ملنے کے بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی اُمیدیں روشن کرلی ہیں۔ پی سی بی اورحکومت پنجاب نے لاہورمیں پانچ مارچ کو شیڈول پی ایس ایل فائنل کیلئے انتہائی سخت سکیورٹی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل میں پہنچتے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکودھچکا

پاکستان سپرلیگ کے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی کے خلاف ایک رن سے فتح حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شدید دھچکا پہنچا ہے جس کے تمام غیرملکی کھلاڑیوں نے پاکستان نے جانے سے انکارکردیا ہے۔ ایک میڈیارپورٹ کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فائنل میں پہنچنے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل < ’پاگل پن‘ یا ’دہشتگردی کیخلاف فتح‘؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے’’ حکومتی کاندھے‘‘ پر سوار ہو کر پاکستان سپر لیگ فائنل کے لاہور میں انعقاد کا حتمی فیصلہ کر لیا جس پر خوب بغلیں بھی بجائی جا رہی ہیں اور اسے دہشت گردوں کی شکست سے جوڑتے ہوئے پانچ مارچ کے دن کو ایک تاریخی حیثیت کا …

مزید پڑھیں