Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:پی ایس ایل میچ فکسنگ اسکینڈل

ٹیگ آرکائیو:پی ایس ایل میچ فکسنگ اسکینڈل

فکسنگ کیس: ’پردہ نشینوں‘ کو بچانے کیلئے قربانی کا ’بکرا‘ مل گیا

کس قدر حیران کن بلکہ عجیب سی بات ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے بارہا مختلف ممالک کو اس بات کی وارننگ دی جاتی رہی ہے کہ حکومتی اثر و نفوذ کو کرکٹ بورڈ سے الگ رکھا جائے لیکن ایسا لگتا ہے کہ بعض پہلو ایسے ہیں جہاں …

مزید پڑھیں

7سوالات جن سے اسپاٹ فکسنگ کیس کا رُخ بدل جائیگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم کردہ ٹربیونل پی ایس ایل2میں سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کررہا ہے ۔اس کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں آنے کا امکان ہے۔ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے انگلینڈمیں موجود اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مبینہ سرغنہ اور مرکزی کردار ناصرجمشید …

مزید پڑھیں

12کرکٹرزکے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کاانکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم پی ایس ایل2کے دوران منظرعام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد سنبھل نہیں پارہی ہے جس کے چار کھلاڑی معطل ہوچکے جبکہ اب سنسنی خیز انکشاف سامنے آیاہے کہ پی ایس ایل کے دوران12سے 15 کرکٹرز نے اسپاٹ فکسنگ کی یاپھر ملنے والی آفر سے …

مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کے ملزم کرکٹرزکی بیرونِ ملک سفرپرپابندی

حکومت ِ پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پاکستانی کرکٹرزکے بیرون ِملک سفرپر پابندی عائد کرکے اُن کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے ہیں۔ ای سی ایل میں ڈالے جانے والے نامو ں میں شرجیل خان،خالدلطیف،ناصرجمشید،شاہ زیب حسن اور محمد عرفان شامل ہیں ۔واضح رہے کہ ای …

مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن بھی معطل

پی ایس ایل2کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے ایک اور کھلاڑی پربھی کرکٹ کے دروازے بند کردئیے ہیں۔پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹر شاہ زیب حسن کو معطل کرتے ہوئے اُن کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ پی سی بی کے …

مزید پڑھیں

معطلی جوتے کی نوک پررکھنے والے شرجیل کیخلاف کاروائی کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل اوپنر بیٹسمین شرجیل خان کی گزشتہ روزحیدرآبادکے نیازاسٹیڈیم میں گریڈ2پلیئرزکے ساتھ پریکٹس کا پی سی بی نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کا کہناہے کہ بورڈ اس واقعے کا جائزہ لے رہاہے اور اس کی تصدیق ہونے پر اوپنرکے خلاف کاروائی کی جائے …

مزید پڑھیں

اب5،6سال نہیں، تاحیات پابندی لگے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان اور ٹاپ آرڈربیٹسمین خالد لطیف تاحیات پابندی کی زد میں ہیں جن کی کہانی آئے روز نیا رُخ اختیارکرتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان اس وقت خاصے جارحانہ موڈمیں دکھائی دیتے ہیں جنہوں نے قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی …

مزید پڑھیں

بکی سے کیوں اورکس لئے ملے؟ شرجیل نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل اوپنر شرجیل خان نے انکشاف کردیاہے کہ وہ انجانے میں بکی سے کیوں اور کس لئے ملے تھے۔ شرجیل خان نے بتایاہے کہ وہ ناصرجمشیدکے اصرارپراُس شخص سے ملے تھے کیونکہ ناصرباربارکہہ رہاتھاکہ وہ تمہارا پرستار ہے۔اُس سے مل لو۔ہم نے اُس کے کہنے پر …

مزید پڑھیں

صحافیوں نے آخرکارشرجیل خان کا منہ کھلوادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل کرکٹر شرجیل خان نے اپنے اوپرعائد الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کیا جس سے ملک کی بدنامی ہو۔ واضح رہے کہ شرجیل خان ان دِنوں پی سی بی کی جانب سے معطلی کی سزا کاٹ رہے ہیں۔آج وہ …

مزید پڑھیں

شرجیل خان نے غلطی کا اعتراف کرلیا

پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ شرجیل خان نے غلطی کا اعتراف کرلیاہے اور معافی بھی مانگی ہے۔اس لئے ان باتوں میں کوئی وزن نہیں کہ ہم نے کرکٹرزکے خلاف کاروائی بغیر سوچے سمجھے کی ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کئے جانے …

مزید پڑھیں