Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:پشاور زلمی

ٹیگ آرکائیو:پشاور زلمی

شاہد آفریدی نے پشاورزلمی کیوں چھوڑی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حیران کن طورپر پشاورزلمی چھوڑنے کا اعلان کردیاہے اس پُراصرار فیصلے پر ہرطرف سے چہ میگوئیاں ہورہی ہیں کہ آل رائونڈر نے ایسا فیصلہ کیوں کیا؟ شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹس میں اگرچہ پشاورزلمی چھوڑنے کی بڑی وجہ نہیں بتائی جن …

مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی نے زلمی انتظامیہ کو پریشان کر دیا

ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی پوری ٹیم کے اور انظامیہ کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ وعدے کے مطابق میں نے پی ایس ایل فائنل …

مزید پڑھیں

پشاورزلمی کاپلڑابھاری،کوئٹہ کاکوئی بولرٹاپ ٹین میں شامل نہیں

پی ایس ایل2کے فائنل میں آج لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں گزشتہ ٹورنامنٹ کی رنراَپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،پشاورزلمی کے خلاف میدان میں اُترے گی۔اعدادوشمارکے مطابق پشاورزلمی کافی مضبوط دکھائی دیتی ہے جسے ایونٹ کے ٹاپ بلے باز کامران اکمل اور دوسرے کامیاب بولر وہاب ریاض کی خدمات حاصل ہیں۔ فائنل …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے لاہورقلندرزکو ہرادیا

پشاورزلمی نے پی ایس ایل کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرزکو 17 رنز سے ہرادیا۔ 167 رنزکے ہدف کے جواب میں لاہورقلندرزکی ٹیم بدترین صورتحال سے دوچار ہوئی جب اُس کے ٹاپ 6 بلے بازوں میں ماسوائے کیمرون دلپورٹ (32)کے کوئی بھی اپنا انفرادی اسکور ڈبل فیگر میں داخل …

مزید پڑھیں

دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں: آفریدی

پاکستان سپرلیگ میں کراچی کنگزکے خلاف54رنزکی جارحانہ اننگزکھیلنے والے شاہد آفریدی نے بالواسطہ طورپرانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اُن کا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ آل رائونڈرکا کہناتھا کہ وہ پشاورزلمی کیلئے کھیلتے رہیں گے ۔گزشتہ روز کراچی کنگزکے خلاف شاہد …

مزید پڑھیں

بریڈہیڈن نے کامران اکمل کی شانداراننگزضائع کرادی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی وکٹ کیپربریڈہیڈن 73رنزکی جارحانہ اننگزکھیل کر اپنی ٹیم کو 18اوورزمیں مقررہ173 رنزکا ہدف عبور کرانے میں کلیدی کردار اداکیا۔ آئی پی ایل2کا آغاز میچ کی پہلی ہی گیندپروکٹ گرنے سے ہوا جب پشاورزلمی کے اوپنرمحمد حفیظ کی اسلام آبادیونائیٹڈکے فاسٹ بولر محمد عرفان کی پہلی …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے غیرملکی کھلاڑی لاہور میں کھیلنے کیلئے تیار ہوگئے

پاکستان سپر لیگ ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے شائقین کرکٹ کو بہت بڑی خوشخبری سنادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل کی جانب سے اس بار لیگ کا فائنل لاہور میں منعقد کرنے کا دو ٹوک فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی اس …

مزید پڑھیں

دوسرے ایڈیشن میں کس پی ایس ایل ٹیم کے سپورٹرز زیادہ ہیں؟

پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں جہاں تمام ٹیمیں اپنے اپنے اندازمیں تیاریاں کررہی ہیں۔ پی ایس ایل کی انتظامیہ نے یواے ای خصوصاً دبئی کی بڑی شاہرائوں پر لیگ کے تشہیری بورڈآویزاں کرادئیے ہیں جبکہ بسوں اور ٹیکسیوں پر بھی اشتہارات لگوادئیے …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے پھر دل جیت لئے

اس بار پاکستان سپر لیگ کے میچز دکھانے کے لئے کینسر سے متاثرہ 20 بچوں کو یو اے ای لے جایا جائے گا۔ پشاور زلمی کی ٹیم بھرپور مقبولیت اور ہاٹ فیورٹ ہونے کے باوجود پی ایس ایل کے پہلے سیزن میں ٹائٹل نہیں جیت سکی تھی مگر اپنے اقدامات …

مزید پڑھیں

اے وی ٹی چینلزکاپشاورزلمی سے معائدہ ہوگیا

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا اے وی ٹی چینلز سے بطور ریجنل میڈیا پارٹنر معائدہ ہوگیا ہے ،اس حوالے سے دیگر تفصیلات فی الوقت میڈیامیں نہیں لائی گئی ہیں۔ پشاور زلمی کے مالک جاویدآفریدی نے سوشل میڈیا پر اس بات کا اعلان کیاکہ اے وی ٹی چینلز اب …

مزید پڑھیں