Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:پاک آسٹریلیا سڈنی ٹیسٹ 2017ء

ٹیگ آرکائیو:پاک آسٹریلیا سڈنی ٹیسٹ 2017ء

ٹیسٹ رینکنگ :پاکستان ٹیم کی پانچویں درجے پر تنزلی

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ ہارکر آسٹریلیاکے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں کلین سوئپ سے دوچار ہوگئی ہے جس کی بدولت وہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دودرجے تنزلی کاشکارہوکر پانچویں نمبرپر آگئی ہے۔ واضح رہے کہ انگلینڈکی دورۂ بھارت میں صفر،چارسے شکست کے سبب اُسے دو درجے …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کو آسٹریلیامیں مسلسل چوتھا کلین سوئپ

پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین اور ملبورن کے بعد سڈنی ٹیسٹ بھی نہ بچاسکی جس کے سبب اُسے مسلسل چوتھے دورۂ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریزمیں کلین سوئپ کا سامناکرنا پڑا۔ پاکستان ٹیم کو آج سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز تین سیشن گزارنے تھے لیکن وہ دوسرے سیشن میں ہی 66اوورزکے کھیل …

مزید پڑھیں

آخری روز یونس خان نے دنیا کو حیران کرنے کی ٹھان لی

یونس خان بھی اپنی نوعیت کے واحد پلیئر ہیں جوکہ لگاتار آئوٹ ہونے کے بعد ایسا پلٹا کھاتے ہیں کہ حریف بولرز کے لئے انہیں میدان واپس بھیجنا ناممکن ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ انہوں نے سڈنی کی پہلی اننگز میں کر دکھایا جس میں وہ 175 رنز پر ناقابل …

مزید پڑھیں

محمدعامراَن فٹ ، بیٹنگ نہیں کرسکیں گے

آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم کی دوسری اننگز سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا مسل پل ہو گیا جس کی وجہ سے انہوں نے بالنگ نہیں کی۔اب اُن کا بیٹنگ کرنابھی مشکل ہوگیا ہے۔ تاہم ٹیم ذرائع کے مطابق انتہائی ضرورت …

مزید پڑھیں

آخری دن،مزید 410رنزکی ضرورت

پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان سڈنی میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نے 465رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شرجیل خان کی وکٹ کے نقصان پر 55رنزبنالئے ہیں۔ کل صبح پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے ایک دن کے کھیل میں مزید410رنز درکارہوں گے جبکہ کلین …

مزید پڑھیں

وہا ب ریاض نے اسٹیون اسمتھ کو’’نازک جگہ‘‘ پرگیند ماردی

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو خطرناک گیند کرائی جس سے وہ انجری سے بال بال بچ گئے۔ اسٹیون اسمتھ نے اپنی اس اننگزمیں 59 رنزبنائے۔بعدازاں انہوں نے 241/2 پر اپنی دوسری اننگز ڈیکلیئرڈ کی۔

مزید پڑھیں

ڈیوڈوارنرکی تیز ترین ففٹی کی جھلکیاں

آسٹریلیاکے بلے باز ڈیوڈوارنر نے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز 23 گیندوں پر شاندار سنچری اسکورکی آسٹریلوی اوپنرنے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسرے سیشن کے کھیل کے دوران جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے محض 23 گیندوں پر50رنز مکمل کرلئے جو ٹیسٹ تاریخ کی دوسری …

مزید پڑھیں

آسٹریلیانے پاکستان کو 465رنزکا ہدف دیدیا

آسٹریلیانے سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگزمیں دو وکٹوں کے نقصان پر 241رنزپرڈیکلیئرڈ کرکے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 465رنزکا ہدف دے دیاہے۔ میچ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم 315رنزبناکر آئوٹ ہوئی تو آسٹریلیانے اپنی دوسری اننگز میں تیزی سے رنزبناکر پاکستان کو جلد بیٹنگ دینے کی حکمت …

مزید پڑھیں

ڈیوڈوارنرنے دوسری تیزترین ففٹی جڑدی

آسٹریلوی اوپنرنے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسرے سیشن کے کھیل کے دوران جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے محض 23 گیندوں پر50رنز مکمل کرلئے جو ٹیسٹ تاریخ کی دوسری جبکہ کسی بھی آسٹریلوی بلے باز کی تیز ترین ففٹی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین ففٹی کا عالمی …

مزید پڑھیں

سرمیں چوٹ،آسٹریلوی اوپنرمیٹ رینشامزید کھیلنے سے محروم

کرکٹ آسٹریلیاکے اعلان کیاہے کہ فیلڈنگ کے دوران سرپرشدید چوٹ لگنے کے سبب اوپنر میٹ رینشا سڈنی ٹیسٹ کے دوران مزید نہیں کھیلیں گے۔ سڈنی ٹیسٹ کے پہلے تین دنوں کے دوران میٹ رینشا کو دوبار ہیملٹ پر گیندیں کھانا پڑیں تھیں۔جب وہ 91رنزپر کھیل رہے تھے تو محمد عامر …

مزید پڑھیں