Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:پاکستان کپ 2017ء

ٹیگ آرکائیو:پاکستان کپ 2017ء

پاکستان کپ: سمیع اسلم اور حفیظ نے فیڈرل ایریازکو چیمپئن بنوادیا

راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے فائنل میچ میں فیڈرل ایریازنے سمیع اسلم اور محمد حفیظ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت فیورٹ بلوچستان کو شکست دیکر ٹائٹل پر قبضہ جمالیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی فیڈرل ایریازکو ٹیم کو 324رنزکا ہدف ملاتو تیسرے اوورمیں 18کے مجموعی اسکورپر …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ : صاحبزادہ فرحان کے پانچوں میچوں میں ففٹی پلس اسکورز

صوبہ خیبرپختونخوا کے چھوٹے سے علاقے چارسدہ سے تعلق رکھنے والے صاحبزاہ فرحان نے پاکستان کپ2017ء کے پانچوں میچوں میں ففٹی پلس اسکورکرکے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنزبنانے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ انہوں نے پانچ میچوں میں 53،54، 58،54اور 112رنزکی ترتیب سے اسکورکرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنا مجموعی اسکور …

مزید پڑھیں

آج پاکستان کپ فائنل کے مرکز ِ نگاہ کھلاڑی

پاکستان کپ2017ء کا فائنل میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جارہاہے جس میں دونوں ٹیموں کے کئی کھلاڑی شائقین کے مرکز ِ نگاہ ہوں گے جنہوں نے اپنے شاندار کھیل سے اپنی ٹیموں کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار اداکیا۔ مرکز ِ نگاہ کھلاڑیوں میں سب سے اہم نام بلوچستان …

مزید پڑھیں

عمراکمل پھرتنازعے کا شکار،چیمپئنزٹرافی سے باہرہونیکاامکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل پاکستان کپ میں نئے تنازعے کا شکار ہوکر ایک بارپھر خود کو مشکلات سے دوچار کربیٹھے ہیں۔ پنجاب کے کپتان عمراکمل نے میچ سے قبل غیرضروری طورپر میڈیامیں جنید خان کی گمشدگی کا بیان دیکر سنسنی پھیلادی تھی لیکن فاسٹ بولر ہوٹل …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ2017ء کے ٹاپ ٹین پلیئرز

راولپنڈی میں جاری پاکستان کپ 2017ء کے تمام رائونڈمیچز کے اختتام پر دوفائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہوگیاہے ۔ اب کل (29اپریل)کو بلوچستان اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ رائونڈمیچوں کے اختتام پر بلوچستان کے کپتان فخرزماں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں سمیت 74.50کی شاندار اوسط …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ: عامریامین وکٹوں کی دوڑمیں سب سے آگے

راولپنڈی میں کھیلے جارہے پاکستان کپ2017ء کے رائونڈمیچوں کے اختتام تک ہر ٹیم نے چار چار میچز کھیلے ہیں۔ فائنل میچ سے قبل تقریباً یکساں مواقع پانے والے بولروں میں فائنلسٹ ٹیم بلوچستان کے آل رائونڈر عامریامین 9 وکٹوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کے خلاف …

مزید پڑھیں

پنجاب اور فیڈرل ایریاز پاکستان کپ کے فائنل میں

پاکستان کپ کے اہم میچ میں پنجاب نے سندھ کو 40رنزسے ہرادیا۔ٹورنامنٹ میں تمام لیگ میچ ختم ہوجانے کے باوجود بلوچستان کے مدمقابل دسری فائنلسٹ ٹیم کا اعلان کئی گھنٹوں تک نہیں کیا گیاتھا لیکن اگلی صبح(28 اپریل) بالاآخر ایک غیرملکی ویب سائٹ نے اپنے شیڈول میں فائنل میں مدمقابل …

مزید پڑھیں

جنید لاپتہ پنجاب کی انتظامیہ پریشان

پاکستان ٹیسٹ کرکٹر جنید خان ان دنوں پاکستان کپ میں پنجاب ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اچانک فاسٹ بولر کے غائب ہونے کی وجہ سے کپتان عمر اکمل سمیت پنجاب ٹیم کی انتظامیہ پریشانی میں مبتلا ہے ۔ آج پنجاب کا سندھ کے ساتھ اہم مقابلہ تھا اور …

مزید پڑھیں

فیڈرل ایریازنے بلوچستان کیخلاف ریکارڈہدف عبورکرڈالا

عمادوسیم کی قیاد ت میں کھیلنے والی فیڈرل ایریازکی ٹیم نے اوپنر سمیع اسلم کی شاندار سنچری، کپتان عمادوسیم کے ناقابل *69 اور محمد حفیظ کے 68رنزکی بدولت 376رنزکا ریکارڈہدف 16 گیندیں قبل ہی چھ وکٹوں کے نقصان پر عبورکرڈالا۔ مین آف دی میچ سمیع اسلم نے 126 گیندوں پر …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ،خرم منظورکی طوفانی سنچری نے سندھ کو فتح دلادی

راولپنڈی میں کھیلے جارہے پاکستان کپ کے آج کے اہم میچ میں خرم منظور کی طوفانی سنچری کی بدولت سندھ نے خیبرپختونخوا کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے ہرادیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی خیبرپختونخواکی ٹیم نے دبئی سے واپس آنے والے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک کے …

مزید پڑھیں