Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:پاکستان کا دورۂ نیوزی لینڈ 2016ء

ٹیگ آرکائیو:پاکستان کا دورۂ نیوزی لینڈ 2016ء

عمران خان کا بھرم ٹوٹ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم حالیہ ہملٹن ٹیسٹ سے قبل کبھی بھی فاسٹ بولر عمران خان سینئر کی موجودگی میں ٹیسٹ میچ میں شکست سے دوچار نہیں ہوئی تھی۔ نیوزی لینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے سبب پاکستان ٹیم شکست سے دوچار ہوئی جو عمران خان کی موجودگی میں پاکستان کو …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم دوسراٹیسٹ بھی ہارگئی

نیوزی لینڈکے بولروں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 138رنز سے ہراکر اپنی ٹیم کو سیریز دو،صفر سے جتوادی ہے۔ میچ کے پانچویں روزپاکستان کو فتح کیلئے مزید368رنزدرکار تھے جس کی تمام وکٹیں باقی تھیں۔اس موقع پر اوپنرز سمیع اسلم اور اظہرعلی نے 60اوورزبیٹنگ کرکے اپنی ٹیم …

مزید پڑھیں

عامرکی بولنگ پر ڈراپ کیچز،اتفاق یا سازش؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامرکی بولنگ پر مسلسل گرنے والے کیچز نے عام شائقین سمیت ماہرین کی بھنویں بھی کھڑی کردی ہیں۔اُن کی بولنگ پر مسلسل کیچز ڈراپ ہونے کو اب محض اتفاق کہہ دینا آسان نہیں رہا۔ حالات کے علاوہ اعدادوشمار بھی صورتحال کو مشکوک دکھارہے …

مزید پڑھیں

مسلسل ڈراپ کیچز پرمحمد عامر نے بالاآخر زبان کھول دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر پابندی ہٹنے کے بعد ٹیم میں واپس تو آگئے ہیں لیکن اُنہیں ساتھی فیلڈرزکے عدم تعاون کے سبب نمایاں کامیابیاں سمیٹنے میں خاصی دشواری کا سامناہے۔ مسلسل کیچز ڈراپ کئے جانے پر محمد عامر نے بالاآخراپنی زبان کھول دی ہے، جن کا …

مزید پڑھیں

بڑے اہداف کے تعاقب کی پاکستانی تاریخ

ہملٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز313/5رنزپر اپنی دوسری اننگز ڈیکلیئرکرکے نیوزی لینڈنے پاکستان کو 369رنزکا ہدف دیدیا ہے ۔کیویزکے دیس میں کبھی بھی کسی ٹیم نے اتنا بڑا ہدف عبورنہیں کیا ہے۔ نیوزی لینڈنے ہملٹن ٹیسٹ میں پاکستان کو جتنے (369رنز)کا ہدف دیاہے،اتناکبھی بھی کوئی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ میں چوتھی …

مزید پڑھیں

پاکستان کو فتح کیلئے ہمالیہ کی چوٹی پر چڑھناہوگا

نیوزی لینڈنے ہملٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز راس ٹیلر کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت 313/5رنزپر اپنی دوسری اننگز ڈیکلیئرڈ کرکے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے کوہ ہمالیہ کی چوٹیوں جیسا 369رنزکا ہدف دیدیاہے۔ نیوزی لینڈنے کھیل کے چوتھے دن کے دوران جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے313رنزبنائے۔اوپنرٹوم لیتھم کے80رنز کے بعد …

مزید پڑھیں

وہ کرکٹ ریکارڈزاوراعزازات جوآج بدل گئے

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بابراعظم کی کیرئیربیسٹ اننگز سمیت دیگر کچھ اہم اعدادوشمار تبدیل ہوئے جو یہاں ’’کرکٹ اُردو‘‘ کے قارئین کیلئے پیش کئے جارہے ہیںجبکہ ان اورہفتے بھر میں کھیلے گئے دیگر میچوں کی مکمل تفصیلات آپ ہفت روزہ میگزین …

مزید پڑھیں

بابراعظم نے کیویزکو بڑی برتری سے روک دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم نے نہ ختم ہونے والی مزاحمت کے سبب نیوزی لینڈکو بڑی برتری حاصل کرنے سے روک دیاہے جو صرف55رنزکی برتری حاصل کرسکی۔ نیوزی لینڈکے 271رنزکے جوا ب میں 76/5کی صورتحال سے پاکستان نے اپنی اننگزکا آغازکیا تو وہ بڑے خسارے کے …

مزید پڑھیں

محمد رضوان دوسرے بدبخت پاکستانی بلے باز بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین محمد رضوان ہملٹن ٹیسٹ میں ڈیبیو کرتے ہوئے پہلی ہی گیندپر نیل واگنرکا شکار بن گئے۔ ہرہفتے کھیلے جانے والے میچوں میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈزاوردیگر مکمل اعدادوشمار ہفت روزہ ’’اسپورٹس لنک‘‘ میں ملاحظہ کیجئے محمد رضوان پاکستانی ٹیسٹ تاریخ میں ٹاپ …

مزید پڑھیں

سہیل خان پہلی اننگزکے کامیاب ترین بولر بن گئے

اگست میں ایجبسٹن ٹیسٹ میں کم بیک کرنے کے بعد ٹیسٹ میچز کی پہلی اننگزمیں شاندار کارکردگی دکھائی ہے ،اس دوران انہیں تین میچوں کی پہلی اننگزمیں بولنگ کرانے کا موقع ملا ہے جن میں انہوں نے 5/96، 5/68اور 4/99کی کارکردگی پیش کی ہے۔ یوں وہ اس عرصے میں میچ …

مزید پڑھیں