Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:پاکستان کا دورۂ آسٹریلیا 2016/17

ٹیگ آرکائیو:پاکستان کا دورۂ آسٹریلیا 2016/17

مصباح پراندھی تنقیداوریکسر مختلف حقائق!!

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیامیں مسلسل چوتھے دور ے میں ٹیسٹ میچوں میں وائٹ واش کی خفت سے دوچار ہوئی ہے جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ کینگروزکے دیس میں ہماری ایسی اور تواتر سے شکستیں نئی بات تو نہیں ہے تاہم اس بار پاکستان کی مضبوط اورماضی کے مقابلے …

مزید پڑھیں

مصباح الحق کا آئن چیپل کو ’’ایسے کوتیسا‘‘ جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ایک آسٹریلوی ویب سائٹ کیلئے لکھے گئے کالم میں سابق آسٹریلوی کرکٹر آئن چیپل کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیاہے۔ پاکستانی کپتان نے آسٹریلیاکی برصغیر میں حالیہ کارکردگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آئن چیپل کو آئینہ دکھانے کی کوشش …

مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز اورکچھ حقائق[ریکارڈز]

ٹیسٹ سیریزکے نتیجے سے قطع نظر پاکستان کرکٹ ٹیم ایک نئے جذبے اور اُمید کے ساتھ 13 جنوری(جمعہ) سے برسبین کے گابا گرائونڈ سے میزبان آسٹریلیاکے خلاف پانچ ون ڈ ے میچوں کی سیریز کا آغاز کررہی ہے۔ آسٹریلیاکے اس مشکل چیلنج سے نمٹنے کیلئے ون ڈے ٹیم کی قیادت …

مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز کا اچھے طریقے سے آغاز کرنا چاہتے ہیں :اظہر علی

برسبن: پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ شکست کے بعد ایک روزہ سیریز میں کینگروز کو ٹف ٹائم دینا چاہتی ہےگرین ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کی اہمیت سے آگاہ …

مزید پڑھیں

سینئرز کا بیٹ کیا تھما، چیونٹیوں کے بھی پَر نکل آئے

جب تک حالات اچھے ہوں سب کچھ اچھا رہتا ہے لیکن جیسے ہی معاملات ہاتھوں سے نکلنے لگیں تو پھر سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے مصباح الحق اور یونس خان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے کہ ان کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ کیا رکا چیونٹیوں کے …

مزید پڑھیں

1999 کی ٹیم پر اعتراض، مصباح نے وضاحت کردی

ٹیسٹ کپتان پر آسٹریلیا میں شکست کے بعد وسیم اکرم کی زیر قیادت ٹیم پر طنزکرنے کا الزام ہے۔ آسٹریلیا میں ٹیسٹ وائٹ واش کے بعد پاکستانی میڈیا اور خاص طور پر ایک بڑے چینل میں بار بار یہ خبر چلائی گئی کہ مصباح الحق نے کہا ہے کہ 1999 …

مزید پڑھیں

پاکستان نے آسٹریلیامیں بالاآخر فتح کا منہ دیکھ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے وارم اپ میچوں میں کرکٹ آسٹریلیاالیون کو 196رنزکے بڑے مارجن سے شکست دیکر مسلسل شکستوں کے بعد بالاآخر فتح کا منہ دیکھ لیاہے۔ وارم اپ میچ میں پہلے بیٹنگ کرنے والی پاکستانی ٹیم کی جانب سے بابراعظم نے 98، اوپنر شرجیل خان نے 39 گیندوں پر گیارہ چوکوں …

مزید پڑھیں

میک گرا نے محمد عامر کی کمزوری پکڑلی

پاکستانی فاسٹ بولر کی کارکردگی پر سابق کینگرو اسپیڈ اسٹار نے تبصرہ کرتے ہوئے اُن کی خامیوں کی نشاندہی کردی ہے۔اُن کاکہناہے کہ لمباقدنہ ہونے کی وجہ سے محمدعامرکوزیادہ تیزبولنگ کرنی چاہیے تھی جسے اُنہیں کامیابی ملتی۔ میک گرا کا خیال ہے کہ محمد عامر کی خامی یہ ہے کہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کی اہم آسٹریلوی بولر سے جان چھوٹ گئی

پہلے ون ڈے کے لئے میزبان ٹیم نے اپنے ایک اہم فاسٹ بولر کو آرام دے دیا پاکستان کے خلاف جمعے کو شیڈول پہلے ون ڈے میچ میں جوش ہیزل وڈ شریک نہیں ہوں گے، انہیں ٹیسٹ سیریز میں مسلسل بولنگ کی وجہ سے ایک ون ڈے میں آرام دینے …

مزید پڑھیں

محمدحفیظ کو اچانک ون ڈے ٹیم میں شامل کرلیاگیا

پاکستان کرکٹ بورڈنے ٹیم منیجمنٹ اور کپتان اظہرعلی کی درخواست پر آل رائونڈر محمد حفیظ کو فوری طورپر 16ویں پلیئرکے طورپر ون ڈے اسکواڈمیں شامل کرکے آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے واضح رہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی مایوس کارکردگی کے سبب محمد حفیظ کو ابتدائی …

مزید پڑھیں