Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:پاکستان میں کرکٹ کی بحالی

ٹیگ آرکائیو:پاکستان میں کرکٹ کی بحالی

قذافی اسٹیڈیم پھر آبادہوگا،بڑی سیریز کا امکان

پی ایس ایل 2کے فائنل کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا بڑاراستہ کھل گیاہے۔اب ستمبرمیں پاکستان اور ورلڈالیون کے درمیان آزادی کپ کرانے کا اعلان ہونے والا ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ستمبرمیں پاکستان میں ٹاپ انٹرنیشنل کرکٹرزپر مشتمل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل کے بعدپاکستان میں انٹرنیشنل سیریزکی کوششیں تیز

پاکستان کرکٹ بورڈنے پی ایس ایل فائنل کے لاہورمیں انعقاد کے اعلان پر حکومتی اور عوامی بھرپور سپورٹ ملنے کے بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی اُمیدیں روشن کرلی ہیں۔ پی سی بی اورحکومت پنجاب نے لاہورمیں پانچ مارچ کو شیڈول پی ایس ایل فائنل کیلئے انتہائی سخت سکیورٹی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا فائنل،پی سی بی کوبڑی سپورٹ مل گئی

لاہور بم دھماکے کے بعد پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں منعقد ہونے کی کوششوں کو شدید دھچکا لگاتھالیکن اب پاکستان کے آرمی چیف اور آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک کی حمایت سے ایونٹ کا فائنل لاہورہی میں ہونے کا امکان روشن ہوگیاہے۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہی ہوگا:سیٹھی

لاہور میں بم دھماکے بعد پی ایس ایل کے فائنل کے پاکستان میں انعقادپر ایک بار پھر سوالیہ نشان ثبت ہوچکاہے جبکہ سابق کرکٹرزکی بڑی تعداد بھی اس میچ کے انعقاد کامناسب وقت نہیں سمجھتی۔ پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے لاہوربم دھماکے کے بعد صورتحال پراظہارِخیال کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

ورلڈ کرکٹ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی

بنگلہ دیش نے اپنی اکیڈمی ٹیم بھیجنے کی یقین دہانی کرادی، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں بھی جلد پاکستان کا رخ کریں گے۔ پاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امیدیں روشن ہونے لگی ہیں۔ چھوٹے پیمانے پر مختلف سائیڈز کی آمد کا سلسلہ جلد ہی شروع …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے غیرملکی کھلاڑی لاہور میں کھیلنے کیلئے تیار ہوگئے

پاکستان سپر لیگ ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے شائقین کرکٹ کو بہت بڑی خوشخبری سنادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل کی جانب سے اس بار لیگ کا فائنل لاہور میں منعقد کرنے کا دو ٹوک فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی اس …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ بحالی،جائلزکلارک نے امریکی وارننگ مسترد کردی

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشاں آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک نے امریکی وارننگ مسترد کرتے ہوئے لاہورمیں اپنی شیڈول مصروفیات جاری رکھیں واضح رہے کہ انگلینڈاینڈویلزبورڈکے سابق اور آئی سی سی ٹاسک فورس کے موجودہ سربراہ جائلز کلارک ان دنوں پاکستان کے دورے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی، ہلکا سا دریچہ کھل گیا

جائلز کلارک لاہور میں ملنے والے ’پروٹوکول‘ پر خوشی سے سرشار ہوگئے، اُمید کی کرن بھی دکھا دی۔ آئی سی سی کی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے قائم ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک نے آخر کار لاہور کا دورہ کرلیا۔ جہاں پر انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی’ اُمیدیں‘ پھرروشن

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے قائم کردہ آئی سی سی کی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک آج(ہفتہ) پاکستان کو پہنچ رہے ہیں۔ جائلز کلارک کے دورے سے ایکبارپھر ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی اُمیدیں لگالی گئی ہیں۔حکومت کے عہدیداروں اور پی سی بی حکام سے ملاقاتوں …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے دورۂ پاکستان کا امکان برقرار

دو یا تین ٹوئنٹی 20 میچز کے لئے ویسٹ انڈین ٹیم کے پاکستان آنے کی امیدیں پھر سے بحال ہونے لگی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کا دو یا تین ٹوئنٹی 20 میچز کیلیے پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان اس وقت ختم ہوگیا تھا جب فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں