Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز 2017ء

ٹیگ آرکائیو:پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز 2017ء

پاکستان کی شکست پرکس نے کیاکہا؟[ردِعمل]

ویسٹ انڈیزکے ہاتھوں برج ٹائون ٹیسٹ میں 188رنزکے ہدف کے تعاقب میں ناکام رہنے پر پاکستانی ٹیم اور پلیئرز خصوصاً بلے باز تنقیدکی زد میں آگئے ہیں۔اس شکست پر سابق کرکٹرز اور معروف صحافیوں نے کیاکہا؟ ذیل میں پیش کیا جارہاہے۔ رمیزراجہ آخری روز وکٹ مشکل ضرور ہوگئی تھی مگر …

مزید پڑھیں

مائنس 190ہدف،آخری اننگزکاکم ترین ٹوٹل،بارباڈوس کی ناکامیاں[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلے گئے دوسرے برج ٹائون کے پانچویں روز188 رنزکے ہدف کے تعاقب میںپاکستان ٹیم کے81رنزپرآئوٹ ہوجانے سے کئی اہم اعدادوشمار اور ریکارڈزتبدیل ہوئے جن کی تفصیل اگلی سطور میں پیش کی جارہی ہے۔ برج ٹائون میںکم ترین ٹوٹل 81رنزپر ڈھیرہوکر پاکستان نے برج ٹائون (بارباڈوس)کے …

مزید پڑھیں

شکست پرمصباح الحق کا حیران کن تبصرہ

ویسٹ انڈیزکے خلاف برج ٹائون ٹیسٹ کے آخری روز 188رنزکے ہدف کے تعاقب میں81رنزپر آل آئوٹ ہونے والی پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اس شکست پر حیران کن تبصرہ کیاہے۔جن کے خیال میں شکست کی وجہ آخری دن خراب پچ ہونے کے علاوہ ویسٹ انڈین بولروں کے لمبے …

مزید پڑھیں

برج ٹائون میں ٹیسٹ نہ جیتنے کی پاکستانی روایت برقرار

188رنزکے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ لائن کی بدترین ناکامی سے دوچار ہوکرپاکستان ٹیم برج ٹائون ٹیسٹ میں 106رنز سے شکست کھاگئی۔اس طرح برج ٹائون میں پاکستان ٹیم کے کبھی ٹیسٹ میچ نہ جیتنے کی روایت برقرار رہی۔ ویسٹ انڈیزنے جارج ٹائون ٹیسٹ میں پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے188رنزکا ہدف …

مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیزتاریخ کی بدترین بیٹنگ کا ریکارڈبرابر

ویسٹ انڈیز کے خلاف برج ٹائون ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان ٹیم 188رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 36کے مجموعی اسکورپرسات وکٹیں گنوابیٹھی جو دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی ٹیسٹ میچ میں 7وکٹیں گرنے پر کم ترین رنز کا مشترکہ طورپر بدترین ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیزکو …

مزید پڑھیں

بابراعظم تیسرے نمبرپر’’پیئر‘‘حاصل کرنیوالے تیسرے پاکستانی بلے باز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم کیلئے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا برج ٹائون ٹیسٹ بھیانک خواب ثابت ہوا ہے جو اس میچ کی دونوں اننگزمیں ’’صفر‘‘پر آئوٹ ہوئے۔ بابراعظم تیسرے نمبرپر کھیلتے ہوئے دونوں اننگزمیںصفرپر آئوٹ ہونے والے محض تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔اس …

مزید پڑھیں

ایک میچ میں2نروس نائنٹیز،یاسرشاہ دوسری اننگزکابادشاہ[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان برج ٹائون میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق کے 99رنز پر آئوٹ ہوجانے کے بعد اگلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکے شائی ہوپ بھی90رنزپر آئوٹ ہوکرنروس نائنٹیز کا شکار بنے۔ یہ پاک-ویسٹ انڈیز ٹیسٹ مقابلوں کی تاریخ میں محض تیسرا موقع ہے جب ایک …

مزید پڑھیں

دوسری اننگز کا ہیرویاسرشاہ پھر چھا گیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے برج ٹائون ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیزکی دوسری اننگزکے دوران پاکستانی لیگ اسپنر یاسرشاہ نے چھ وکٹیں حاصل کرکے ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی تاہم نروس نائنٹیز کے شکار شائی ہوپ کی شاندار بیٹنگ نے ویسٹ انڈیز کو264/9کامجموعہ …

مزید پڑھیں

مصباح سب سے آگے ،لگاتار2برتریاں،13ویں سنچری[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان برج ٹائون میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کئی اہم ریکارڈز اور اعدادوشمار تبدیل ہوئے جن کا احوال اگلی سطورمیں پیش کیا جارہاہے۔ بطورکپتان زیادہ نروس نائنٹیز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق برج ٹائون ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگزکے دوران99کے …

مزید پڑھیں

بابراعظم اور یونس خان نے نیا ’’ڈک ریکارڈ‘‘قائم کردیا

ویسٹ انڈیزکے خلاف برج ٹائون ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین بابراعظم اور یونس خان بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبرپربیٹنگ کرتے ہوئے صفرپر آئوٹ ہوئے۔یہ کیربیئن سرزمین پر کسی بھی ٹیسٹ میچ میں تیسرے اور چوتھے نمبرپر بیٹنگ کرنے والے دونوں بیٹسمینوں کا ایک ساتھ …

مزید پڑھیں