Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹوئنٹی 20 سیریز 2017ء

ٹیگ آرکائیو:پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹوئنٹی 20 سیریز 2017ء

بابراعظم کی کیرئیربیسٹ رینکنگ،عمادعالمی نمبر2بولر بن گئے

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان چار ٹوئنٹی 20میچوں کی سیریزکے خاتمے پر آئی سی سی نے مختصر فارمیٹ کی پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں سیریزکے ٹاپ اسکورربابراعظم اور تیسرے میچ میں 91رنزکی دھواں دار اننگزکھیلنے والے کیربیئن اوپنر ایون لیوس نے نمایاں ترقیاں کی ہیں۔ سیریزمیں سب …

مزید پڑھیں

پاکستان نے کیربیئن جزائر میں فتوحات کا منفرد اعزاز پالیا

پاکستان نے حالیہ ٹوئنٹی 20سیریزمیں تین،ایک سے فتح حاصل کرکے گزشتہ پانچ سالوں میں کیربیئن جزائر میں مسلسل دوسری باہمی سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیاہے جو ایک منفرد اعزاز ہے کیونکہ پاکستا ن کے علاوہ کوئی دوسری ٹیم وہاں 2012ء سے ایک بھی باہمی ٹوئنٹی20سیریز نہیں جیت سکی ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم اور شاداب خان نے عالمی ریکارڈ توڑڈالے

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے چوتھے ٹوئنٹی20میچ میں چند ایک اہم اعدادوشمار تبدیل ہوئے جس کی تفصیل ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔ حریف ٹیموں کو چھوٹے اسکورپر محدود رکھنے کاعالمی ریکارڈ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو 124/8رنزپر محدود رکھ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز جیت لی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے چوتھے ٹوئنٹی 20 میچ میں حریف ٹیم کے ابتدائی چھ کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے کے بعد اُنہیں 124/8 کے مجموعے تک محدود رکھنے کے بعد 125 رنزکا ہدف احمد شہزاد کی 53 رنزکی اننگز کی بدولت فتح حاصل کرکے سیریز تین، ایک سے اپنے نام کرلی. …

مزید پڑھیں

5ریکارڈزجو تیسرے پاک-ویسٹ انڈیزمیچ میں ٹوٹ گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹرینڈاڈمیں کھیلے گئے تیسرے ٹوئنٹی20میچ میں میزبان سائیڈنے اپنے اوپنر ایون لیوس کی 91رنزکی ریکارڈساز اننگزکے سبب 31 گیندیں قبل سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔اس میچ میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈزکی ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔ کامران اور بابراعظم نے نیاشراکتی ریکارڈ …

مزید پڑھیں

ایون لیوس نے ویسٹ انڈیزکو 7 وکٹوں سے فتحیاب کرادیا

ویسٹ انڈین اوپنر ایون لیوس نے تیسرے ٹوئنٹی20میچ میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے پاکستانی بولرزکو بے بس کرکے ویسٹ انڈیزکو شاندار فتح دلادی ہے۔انہوں نے 5 چوکوں اور 9 چھکوں کی مددسے 91 رنزبناکر پاکستان کی فتح کا امکان یکسر ختم کردیا۔وہ وننگ شاٹ سے محض ایک گیند قبل آئوٹ …

مزید پڑھیں

مستحکم پوزیشن کے باوجودپاکستان بڑااسکوربنانے میں ناکام

پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے دو ٹاپ آرڈر بلے بازوں کے بعد لوئرآرڈرکی بیوفائی کے سبب ویسٹ انڈیزکے خلاف تیسرے ٹوئنٹی 20میچ میں بڑامجموعہ ترتیب دینے میں ناکام ہوگئی۔ 4کے مجموعی اسکورپراحمد شہزاد اور عمادوسیم کی وکٹیں گنوانے کے بعد کامران اکمل اور بابراعظم کے درمیان تیسری وکٹ پر88 رنزکی ریکارڈشراکت …

مزید پڑھیں

کامران اور بابراعظم نے نیاشراکتی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز کامران اکمل اور چوتھے نمبرپر بیٹنگ کرنے والے بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف تیسرے ٹوئنٹی20میچ کے دوران نیا قومی ریکارڈ کردیاہے۔ پہلے اوورمیں4کے مجموعی اسکورپر دووکٹیں گرنے کے بعد کامران اور بابراعظم نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک 88 …

مزید پڑھیں

آج پاکستان کیلئے عالمی 3 ٹیم بننے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹرینیڈاڈ کے مقام پر میزبان ویسٹ انڈیزکے خلاف چوتھے ٹوئنٹی20میچ میں مدمقابل ہوگی جس میں فتح حاصل کرکے وہ نہ صرف سیریز اپنے نام کرلے گی بلکہ آئی سی سی ٹوئنٹی20 رینکنگ میں تیسرے درجے پر بھی براجمان ہوسکتی ہے۔ پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیزکے خلاف حالیہ …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم نے مسلسل فتوحات کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیزکو ٹرینیڈاڈمیں کھیلے گئے دوسرے ٹوئنٹی20میچ میں تین رنز سے کامیابی حاصل کرکے اپنی مسلسل ٹوئنٹی 20کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے 5تک پہنچادیا۔یہ پانچواں موقع ہے کہ پاکستان ٹیم نے مسلسل پانچ یا زائد ٹوئنٹی20میچز جیتے۔ پاکستان کے علاوہ اب تک کوئی بھی دوسری ٹیم …

مزید پڑھیں