Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز 2017ء

ٹیگ آرکائیو:پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز 2017ء

ریکارڈز- سیریزکے ساتھ کئی اہم ریکارڈزپاکستان کے نام

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان گزشتہ شپ (منگل)اختتام پذیر ہونے والی تین ون ڈ ے میچوں کی سیریزمیں پاکستان ٹیم نے دو،ایک سے فتح حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کئی اہم اعزازات بھی حاصل کئے جن میں سے چیدہ چیدہ اعزازات اور ریکارڈز ذیل میں پیش کئے جارہے ہیں۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

آوازیں کسے جانے پر اظہر علی بھڑک اُٹھے

زیر عتاب ون ڈے کپتان نے بڑی مشکل سے اپنے آپ پر قابو پایا اور گاڑی میں بیٹھ کر چل دیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیاکے شرمناک ٹور کے بعد ٹولیوں کی صورت میں وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔ گزشتہ روز کپتان اظہر علی بھی کچھ دیگر ساتھیوں کے …

مزید پڑھیں

ٹیم میں بڑی تبدیلیاں درکار،فی الحال کسی کا نام نہیں لیتا: انضمام الحق

پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی چیف سلیکٹر نے کہا کہ آسٹریلیا سے سیریز کے دوران کوئی بیان نہیں دینا چاہتا تھا، قومی …

مزید پڑھیں

وارنر پہلی بارنمبرون بیٹسمین بن گئے،بابراعظم اور شرجیل کی ترقی

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے اختتام پر جاری ہونیوالی رینکنگ میں ڈیوڈ وارنر کو شاندار کارکردگی کاصلہ مل گیا۔ پاکستان کیخلاف پانچ میچز کی سیریز میں دو سنچریوں کی مدد سے367 رنز بنانے والے ڈیوڈ وارنر رینکنگ میں پہلی بار پہلی پوزیشن پرآگئے۔آسٹریلوی اوپنرز نے جنوبی افریقہ …

مزید پڑھیں

اظہرعلی پرایک میچ کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی پر ایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ کے سبب ایک میچ کی پابندی اور جرمانہ عائد کردیاگیاہے۔ اظہرعلی پر ایک ون ڈے کی پابندی کے علاوہ میچ فیس کا 40فیصد جرمانہ بھی عائدکیاگیاہے جبکہ آخری …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم اور شرجیل خان نے نئے ریکارڈقائم کرڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈکے مقام پر کھیلے گئے پانچویں ون ڈے میچ میں 57رنزکی شکست سے دوچار ہوگئی مگر اُس نے دوریکارڈز بھی قائم کردئیے پاکستان ٹیم نے 370رنزکے ہدف کے تعاقب میںشعیب ملک کی عدم دستیابی کے سبب دستیاب 9 وکٹوں پر312رنزبنائے جو آسٹریلیامیں میزبان ٹیم کے خلاف 350 …

مزید پڑھیں

بھرپورفائٹ کے بعد پاکستان کوشکست

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایڈیلیڈمیں کھیلے گئے پانچوین ون ڈے میچ میں بھرپورفائٹ کرتے ہوئے میچ کو دلچسپ بنایامگر وہ 57رنزکی سے ہارگئی۔ ایڈیلیڈمیں کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں 370رنزکے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے ریٹائرڈہرٹ ہونے والے شعیب ملک کی خدمات سے محرومی کے باوجود …

مزید پڑھیں

اظہرعلی پرپابندی لگنے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی کا ستارہ گردش میں ہے جو ون ڈے کرکٹ میں اپنی فارم کھوبیٹھے ہیں اور اُن کی کپتانی بھی شدید خطرے کی زد میں ہے۔ کئی مسائل میں گھرے پاکستانی ون ڈے کپتان اظہرعلی کے سر پر اب ایک میچ کی پابندی …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا ون ڈے ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹوئنٹی20کپتان شاہد آفریدی کے پاس ون ڈے کرکٹ میں بیٹنگ کے معتدد ریکارڈز ہیں جبکہ اُن کے پاس بولنگ کا ایک بدترین ریکارڈ بھی تھا جو آج ٹوٹ گیا۔ شاہد آفریدی نے 2012/13ء کے دورۂ جنوبی افریقہ میں کھیلی گئی پانچ ون ڈے میچوں کی …

مزید پڑھیں

آسٹریلیانے پاکستان کو 370رنزکا ہدف دیدیا

آسٹریلیانے ایڈیلیڈمیں کھیلے جارہے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں دونوں اوپنرز ڈیوڈوارنر اور ٹریوس ہیڈکی سنچریوں کی بدولت369/7رنزبناکر پاکستان کو 370رنزکا ہدف د ے دیاہے۔ آسٹریلیانے سیریزکے مسلسل پانچویں ون ڈے میں ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کی تو ڈیوڈوارنر اور ٹریوس ہیڈنے اپنی ٹیم کو 41.3اوورزمیں …

مزید پڑھیں