Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:نجم سیٹھی

ٹیگ آرکائیو:نجم سیٹھی

کیون پیٹرسن نے نجم سیٹھی کو جھوٹا ثابت کردیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کو جھوٹا ثابت کردیا ہے جن کا کہناہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ واضح …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہوگا:سیٹھی

پاکستان سپرلیگ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے ملک میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کے پے درپے واقعات کے باوجود اس عزم کا اظہارکیاہے کہ پی ایس ایل 2کا فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہوگا۔ پی ایس ایل حکام 22فرور ی کو دبئی میں نیا ڈرافٹ پیش کریں گے جس میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہی ہوگا:سیٹھی

لاہور میں بم دھماکے بعد پی ایس ایل کے فائنل کے پاکستان میں انعقادپر ایک بار پھر سوالیہ نشان ثبت ہوچکاہے جبکہ سابق کرکٹرزکی بڑی تعداد بھی اس میچ کے انعقاد کامناسب وقت نہیں سمجھتی۔ پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے لاہوربم دھماکے کے بعد صورتحال پراظہارِخیال کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

فکسنگ اسکینڈل: قائمہ کمیٹی کا نجم سیٹھی سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ

قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کردیاہے، آج (پیر) ہونے والے اجلاس میں اراکین کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام پر برس پڑے۔ اجلاس میں پی ایس ایل اسکینڈل پر رکن کمیٹی اقبال محمد علی نے سخت …

مزید پڑھیں

فکسنگ اسکینڈل: نامزدپاکستانی کرکٹرزکلیئرہوگئے

پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹوئٹرکے ذریعے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں تحقیقات کی زدمیں آنے والے تین کرکٹرزکو کلیئر قرار دیدیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام کھیلی جارہی پی ایس ایل میں اُٹھنے والا میچ فکسنگ کا بھونچال ختم ہوتادکھائی دے رہاہے کیونکہ نجم سیٹھی نے ماسوائے شرجیل خان …

مزید پڑھیں

گول میزکانفرنس: عمران خان اورنجم سیٹھی آمنے سامنے

حکمران جماعت (ن)لیگ کے حمایت یافتہ پی سی بی گورننگ بورڈکے چیف ایگزیکٹو نجم سیٹھی اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اورسابق پاکستانی کپتان عمران خان پہلی بار آفیشلی طورپر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈنے پی ایس ایل 2017ء کے اختتام پر پاکستان کرکٹ کو درپیش …

مزید پڑھیں

25 غیرملکی کرکٹرز پاکستان آنے کو تیار

پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ غیرملکی کرکٹرزکی بڑی تعداد نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے کے لئے گرین سگنل دے دیاہے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں منعقد کرنے کا نہ صرف فیصلہ ہوچکا …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونے کی تصدیق

فروری کے آخری ہفتے میں پاکستان آنے کے لئے تیار کھلاڑیوں کا ایک اور ڈرافٹ ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل ہر صورت میں لاہور میں ہی منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں مختلف اقدامات کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔پی ایس …

مزید پڑھیں

پاکستانی گرائونڈآبادکرنے کی پی سی بی کی کوششوں کو دھچکا

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس لاکر سونے میدان آبادکرنے کی پاکستان کرکٹ بورڈکی کوششوں کو ایکبارپھر دھچکا لگاہے جب سری لنکاکے وزیرکھیل نے دورۂ پاکستان کیلئے ٹیم بھیجنے خبروں کی تردید کردی ہے۔ واضح رہے کہ پی سی بی کی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عندیہ دیاتھا کہ انہوں …

مزید پڑھیں

آئی سی سی،پاکستان کے مالی خسارے کا ازالہ نہیں کریگا

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ اور بھارت سے باہمی سیریز نہ ہونے کے سبب پی سی بی کو ہونے والے مالی نقصان کے آئی سی سی سے ازالے کی اُمیدیں ختم ہوگئی ہیں۔اس بات کا انکشاف پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے لاہور میں کی گئی پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں