Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:مصباح الحق

ٹیگ آرکائیو:مصباح الحق

شکست پرمصباح الحق کا حیران کن تبصرہ

ویسٹ انڈیزکے خلاف برج ٹائون ٹیسٹ کے آخری روز 188رنزکے ہدف کے تعاقب میں81رنزپر آل آئوٹ ہونے والی پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اس شکست پر حیران کن تبصرہ کیاہے۔جن کے خیال میں شکست کی وجہ آخری دن خراب پچ ہونے کے علاوہ ویسٹ انڈین بولروں کے لمبے …

مزید پڑھیں

مصباح سب سے آگے ،لگاتار2برتریاں،13ویں سنچری[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان برج ٹائون میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کئی اہم ریکارڈز اور اعدادوشمار تبدیل ہوئے جن کا احوال اگلی سطورمیں پیش کیا جارہاہے۔ بطورکپتان زیادہ نروس نائنٹیز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق برج ٹائون ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگزکے دوران99کے …

مزید پڑھیں

تازہ رینکنگ جاری،مصباح الحق اور بابراعظم کی ترقی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان کنگسٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر آئی سی سی نے پلیئرزکی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں دونوں اننگزمیں ناٹ آئوٹ رہتے ہوئے *99اور*12رنزبنانے والے پاکستانی کپتان مصباح الحق چھ درجے ترقی پاکر ٹاپ20بلے بازوں میں واپس آگئے ہیں۔ کنگسٹن …

مزید پڑھیں

مصباح الحق نے تیز ترین ’مختصر اننگز‘کا عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے کیریئر کی آخری سیریز کے آغاز میں ہی مزید ریکارڈز اپنے نام کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے جنہوں نے پہلے کنگسٹن ٹیسٹ میں *99رنزپر ناٹ آئوٹ رہنے والے پاکستان کے واحد بلے باز ہونے کا اعزاز حاصل کیا اور اب …

مزید پڑھیں

مصباح الحق نے منفرد پاکستانی ریکارڈاپنے نام کرلیا

اپنے کیریئر کی آخری ٹیسٹ سیریزکھیلنے والے مصباح الحق کے کریڈٹ پر پہلے ہی کافی انوکھے اورمنفرد عالمی و قومی ریکارڈز موجود ہیں جن میں اب تازہ اضافہ کرتے ہوئے وہ *99رنزپر ناٹ آئوٹ رہنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔ مصباح الحق نے یہ منفرد کارنامہ ویسٹ …

مزید پڑھیں

50ویں پاک- ویسٹ انڈیز تاریخی ٹیسٹ کا آج آغاز

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 50ویں تاریخی ٹیسٹ کا آج جمیکا میں آغاز ہورہاہے۔آج کیربیئنزپاکستان کے خلاف 50ٹیسٹ کھیلنے والے چھٹی ٹیم بن جائیں گے ،اس سے قبل انگلینڈ(81)، آسٹریلیا(62)، بھارت(59)، نیوزی لینڈ(55)اور سری لنکا(51) یہ سنگ میل عبورکرچکے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کیلئے یہ اعزاز ہے کہ وہ حالیہ دنوں …

مزید پڑھیں

ٹور میچ: اظہر،یونس ،مصباح سبھی ناکام، احمد شہزاد چل پڑے

پاکستانیز اور ویسٹ انڈیزپریذیڈنٹ الیون کے درمیان کھیلے جارہے ٹورمیچ میں پاکستان کے بڑے بیٹنگ برج اُلٹ گئے، پاکستان ٹیم 129رنز پر چار وکٹیں گنوابیٹھی۔ ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون نے اپنے مڈل آرڈر بیٹسمین ویشال سنگھ کی ناقابل شکست سنچری(*135)کے علاوہ شمرون ہٹمائر کے97رنزکی بدولت 419رنزبناکرپاکستان الیون پر دبائو بڑھایاجس …

مزید پڑھیں

مصباح الحق کیلئے تاریخ کا سب سے بڑاقائدانہ ریکارڈ قائم کرنیکا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق دورۂ ویسٹ انڈیز پر موجود ہیں جہاں وہ اپنے کیریئر کی آخری انٹرنیشنل سیریز کھیل رہے ہیں ۔اس ٹور میں وہ تاریخ کا سب سے بڑاقائدانہ ریکارڈ قائم کرسکتے ہیں۔اس لئے اُنہیں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں صرف کامیابی درکار ہے۔ …

مزید پڑھیں

محمد یوسف نے مصباح الحق سے پرانے حساب کا بدلہ لے لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بیٹسمین محمد یوسف نے حالیہ دورۂ ویسٹ انڈیزمیں ون ڈے سیریزمیں شاندار کامیابی کے باوجود سینئر بیٹسمینوں پر خودغرضی کا الزام لگادیاہے جن کا کہناہے کہ ویسٹ انڈین بولنگ کافی کمزور تھی ۔اس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے بیٹسمینوں کو زیادہ بہتر رن ریٹ …

مزید پڑھیں

مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ کوبھی خیربادکہہ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے۔دورۂ ویسٹ انڈیز اُن کے کیریئرکا آخری ٹورہوگا۔ ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹیسٹ سیریزکے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کا فیصلہ کیاہے جیساکہ انگلینڈنے 2015ء میں …

مزید پڑھیں