Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:شہریار خان

ٹیگ آرکائیو:شہریار خان

ٹھوس ثبوت موجود ہیں ،ناصرجمشید کی ویڈیوپرشہریارخان کا ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نے ناصرجمشید کی سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیوکے بعد اپنے ردعمل ظاہر کردیاہے۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریارخان کا کہناہے کہ جب ہمارا نمائندہ لندن میں ناصرجمشید سے ملنے گیا تو اُس نے اُسے چکمہ دیا او ر سامنے نہیں آئے۔ہمارے پاس …

مزید پڑھیں

کمزورپیٹ کے پی سی بی حکام کو پھر سبکی کا سامنا

یہ خبر اب ایک مذاق ہی بن رہ گئی ہے کہ ’فلاں ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار ہے‘۔ ایک دن پی سی بی کے دو’بڑوں‘ میں سے ایک کسی ٹیم کے پاکستان آنے کا شوشہ چھوڑتا ہے تو اگلے ہی دن اُسی ’مجوزہ مہمان‘بورڈکی جانب سے سختی سے …

مزید پڑھیں

شہریارخان کے قبل ازمعیاد استعفیٰ کی پس پردہ کہانی

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان کے معیاد سے قبل پیٹرن انچیف کو اپنا استعفیٰ بھجوانے پرکرکٹ حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں خصوصاً حالیہ فکسنگ اسکینڈل اور نجم سیٹھی کے ممکنہ اثرورسوخ کی وجہ سے ایف آئی اے کو بیک فٹ پر دھکیلنے کے بعد بورڈمیں اکھاڑپچھاڑ کا معاملہ انتہائی …

مزید پڑھیں

شہریارخان نے وزیراعظم کو استعفیٰ بھجوادیا

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریار خان نے پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیراعظم میاں نوازشریف کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیاہے۔ شہریارخان کے عہدے کی معیاد اگست میں ختم ہورہی ہے مگر انہوں نے اس سے قبل ہی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ نواز شریف …

مزید پڑھیں

اب کراچی کے کرکٹ شائقین کیلئے بھی خوشخبری

پی ایس ایل 2کا فائنل لاہور میں ہونے کے حتمی فیصلے اور تیاریوں کے آغاز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نےلگے ہاتھوں کراچی کے کرکٹ شائقین کو بھی خوشخبری دیدی ہے۔ کراچی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ پی ایس ایل …

مزید پڑھیں

اب5،6سال نہیں، تاحیات پابندی لگے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان اور ٹاپ آرڈربیٹسمین خالد لطیف تاحیات پابندی کی زد میں ہیں جن کی کہانی آئے روز نیا رُخ اختیارکرتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان اس وقت خاصے جارحانہ موڈمیں دکھائی دیتے ہیں جنہوں نے قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی …

مزید پڑھیں

شرجیل اور خالد لطیف نے اعتراف کرلیاہے‘شہریارخان

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نے کہاہے کہ خالدلطیف اور شرجیل خان نے بکی سے ملاقات کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ لاہورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شہریارخان نے کہاہے کہ شرجیل خان اور خالدلطیف دونوں کے بیانات میں تضادموجود ہے تاہم دونوں نے اپنے بیان میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فکسرزکیلئے عبرتناک سزائیں

پاکستان کرکٹ بورڈ حالیہ پی ایس ایل اسکینڈل کے بعد انتہائی جارحانہ موڈ میں آچکاہے جو پہلے فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے ساتھ ہمیشہ رعائت برتتا رہاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ایکبارپھر کہا ہے کہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو نشان عبرت بنا دیں گے۔پی سی بی …

مزید پڑھیں

باہمی کرکٹ سیریزکا پاک بھارت معائدہ ختم

پاکستان اور بھارت کے درمیان مستقبل قریب میں باہمی سیریزہونے کا امکان یکسر ختم ہوگیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین شہریارخان نے بتایا ہے کہ بگ تھری کے خاتمے کے ساتھ باہمی سیریزکاپاک بھارت معائدہ بھی ختم ہوگیاہے۔ہم نے بگ تھری کو قبول ہی اس شرط پر کیاتھا کہ …

مزید پڑھیں

ورلڈ کرکٹ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی

بنگلہ دیش نے اپنی اکیڈمی ٹیم بھیجنے کی یقین دہانی کرادی، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں بھی جلد پاکستان کا رخ کریں گے۔ پاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امیدیں روشن ہونے لگی ہیں۔ چھوٹے پیمانے پر مختلف سائیڈز کی آمد کا سلسلہ جلد ہی شروع …

مزید پڑھیں