Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:شاہد آفریدی

ٹیگ آرکائیو:شاہد آفریدی

آفریدی نے ’الوداع‘کی پی سی بی آفر ٹھکرادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد آفریدی نے مجوزہ الوداعی تقریب اوردیگر پروگراموں میں شرکت کی پی سی بی کی پیشکش ٹھکرادی ہے۔ سوشل میڈیاکے ذریعے شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ مجھ سے ملاقات اور شاندار اندازمیں الوداع کہنے کی پیشکش کرنے کیلئے …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی ایکبارپھرپاکستان ٹیم میں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایکبارپھر پاکستان کی گرین شرٹس پہنیں گے،پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی سے دبئی میں کامیاب مذاکرات کے بعد شاہد آفریدی کے ایکبارپھرپاکستان کیلئے کھیلنے کا امکان روشن ہوگیاہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیاگیاہے کہ دبئی میں شاہد …

مزید پڑھیں

جب زیادہ چھکوں کا پاکستانی ریکارڈ شاہد آفریدی کے قبضے میں آیا

سبھی جانتے ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ مجموعی ون ڈے کرکٹ میں زیادہ چھکوں کا عالمی ریکارڈ پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کے نام ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے یہ ریکارڈ کب توڑا تھا اوراُن سے قبل یہ ریکارڈ پلیئر کے نام تھا۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

آفریدی کا کراچی کنگزکے ساتھ معائدہ متنازعہ بن گیا

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزکراچی کنگز نے گزشتہ روز پاکستانی اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کے ساتھ معائدہ کرنے اور انہیں صدربنانے کا اعلان کردیاہے لیکن یہ معائدہ پی ایس ایل قانون کے یکسر خلاف ہے۔ واضح رہے کہ پہلے پی ایس ایل میں پشاورزلمی کی خصوصی درخواست پر دیگر ٹیموں …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کوجوائن کرلیا

پی ایس ایل ٹو کے بعد فاتح ٹیم پشاور زلمی کو چھوڑنے والے اسٹارآل رائونڈر شاہد آفریدینے کراچی کنگز کوجوائن کرلیاہے جو اے آر وائی میڈیا گروپ کے مالک سلمان اقبال کی ملکیت ہے۔ شاہد آفریدی کراچی کنگز فرنچائز کے صدربن گئے ہیں ، اس حوالے سے انہوں نے فرنچائز …

مزید پڑھیں

شاداب خان،شاہد آفریدی کے ہم پلہ بن گئے

ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچ میں 4-0-7-3 کا جادوئی اسپیل کرانے والے پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان ایک منفرد اعزاز میں شاہد آفریدی کے ہم پلہ بن گئے ہیں۔ پاکستان کیلئے ٹوئنٹی20کھیلنے والے 51کرکٹرزمیں صرف شاہد آفریدی اور شاداب خان ہی دو ایسے کھلاڑی ہیں جنہیں کیریئر کے پہلے …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے پشاورزلمی کیوں چھوڑی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حیران کن طورپر پشاورزلمی چھوڑنے کا اعلان کردیاہے اس پُراصرار فیصلے پر ہرطرف سے چہ میگوئیاں ہورہی ہیں کہ آل رائونڈر نے ایسا فیصلہ کیوں کیا؟ شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹس میں اگرچہ پشاورزلمی چھوڑنے کی بڑی وجہ نہیں بتائی جن …

مزید پڑھیں

آفریدی کا بولنگ ریکارڈجو17سال میں نہیں ٹوٹ سکا

ون ڈے کی طرح شاہد آفریدی کا ٹیسٹ کیریئر بھی پریوں کی داستاں جیسا شاندار تھا جنہوں نے اکتوبر1998ء میں کراچی کے مقام پر آسٹریلیاکے خلاف اپنے ٹیسٹ ڈیبیوکی پہلی اننگزمیں 52رنزکے عوض پانچ وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ سرانجام دے ڈالا۔ وہ پاکستانی تاریخ میں ٹیسٹ ڈیبیو میں 5 …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کے 100+ عالمی وقومی ریکارڈز

پاکستان کرکٹ میں دو ہی کھلاڑی ایسے رہے ہیں جنہیں اپنی کارکردگی سے قطع نظر عوام کا بھرپورپیار اور چاہت ملی ،ان میں عمران خان اور شاہد آفریدی شامل ہیں۔یہ دونوں ہی آل رائونڈر تھے اور خوش شکل کے مالک بھی… جس کے سبب انہوں نے بہت سارے مداح بنائے۔ …

مزید پڑھیں

خاتون مداح نے آفریدی کو انوکھی پیشکش کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاہد آفریدی ہاتھ زخمی ہونے کے سبب لاہورمیں کھیلے گئے پی ایس ایل فائنل میں شرکت نہ کرسکے مگر وہ گرائونڈمیں موجوداورشائقین کی توجہ کا مرکز رہے۔ اس موقع پر ایک خاتون مداح نے انوکھی پیشکش کا پلے کارڈاُٹھاکر شاہد آفریدی کوپیشکش کی کہ …

مزید پڑھیں