Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:خالد لطیف

ٹیگ آرکائیو:خالد لطیف

اسپاٹ فکسنگ کے ملزم کرکٹرزکی بیرونِ ملک سفرپرپابندی

حکومت ِ پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پاکستانی کرکٹرزکے بیرون ِملک سفرپر پابندی عائد کرکے اُن کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے ہیں۔ ای سی ایل میں ڈالے جانے والے نامو ں میں شرجیل خان،خالدلطیف،ناصرجمشید،شاہ زیب حسن اور محمد عرفان شامل ہیں ۔واضح رہے کہ ای …

مزید پڑھیں

شرجیل اور خالد کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے 3رکنی کمیشن تشکیل

پاکستان کے جارحانہ مزاج اوپنر شرجیل خان اور خالد لطیف کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے تین رکنی کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے جس میںسابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم باری، سابق چیرمین پی سی بی توقیر ضیا اور جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر شامل ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے …

مزید پڑھیں

اب5،6سال نہیں، تاحیات پابندی لگے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان اور ٹاپ آرڈربیٹسمین خالد لطیف تاحیات پابندی کی زد میں ہیں جن کی کہانی آئے روز نیا رُخ اختیارکرتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان اس وقت خاصے جارحانہ موڈمیں دکھائی دیتے ہیں جنہوں نے قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی …

مزید پڑھیں

شرجیل اور خالد لطیف نے اعتراف کرلیاہے‘شہریارخان

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نے کہاہے کہ خالدلطیف اور شرجیل خان نے بکی سے ملاقات کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ لاہورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شہریارخان نے کہاہے کہ شرجیل خان اور خالدلطیف دونوں کے بیانات میں تضادموجود ہے تاہم دونوں نے اپنے بیان میں …

مزید پڑھیں

بکی سے کیوں اورکس لئے ملے؟ شرجیل نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل اوپنر شرجیل خان نے انکشاف کردیاہے کہ وہ انجانے میں بکی سے کیوں اور کس لئے ملے تھے۔ شرجیل خان نے بتایاہے کہ وہ ناصرجمشیدکے اصرارپراُس شخص سے ملے تھے کیونکہ ناصرباربارکہہ رہاتھاکہ وہ تمہارا پرستار ہے۔اُس سے مل لو۔ہم نے اُس کے کہنے پر …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فکسرزکیلئے عبرتناک سزائیں

پاکستان کرکٹ بورڈ حالیہ پی ایس ایل اسکینڈل کے بعد انتہائی جارحانہ موڈ میں آچکاہے جو پہلے فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے ساتھ ہمیشہ رعائت برتتا رہاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ایکبارپھر کہا ہے کہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو نشان عبرت بنا دیں گے۔پی سی بی …

مزید پڑھیں

شرجیل اور خالد لطیف پیشی،پی سی بی آفس کا دروازہ ٹوٹ گیا

پاکستان سپر لیگ میں فکسنگ کی وجہ سے معطل ہونے والے کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف لاہور میں اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے جب ہیں اور ان پر چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ پلیئرز کو …

مزید پڑھیں

شرجیل اورخالدلطیف پر تاحیات پابندی کافیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈنے سابق کرکٹرزاورمیڈیا کی بھرپور تنقید کے بعد بالاآخر کرپشن کے خلاف انتہائی قدم اُٹھاتے ہوئے شرجیل خان اور خالد لطیف پر تاحیات پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس کیلئے ضروری ہے کہ اُن کا جرم بھی ثابت ہو۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نے لاہورمیں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

شرجیل اورخالد لطیف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طلب

کرکٹ میں کرپشن کے الزام میں پی سی بی کی جانب سے معطل کئے جانے والے پاکستانی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہاہے کہ یہ معاملہ صرف دو کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

شرجیل اور خالد لطیف کےخلاف کارروائی کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ کے حکام نے اپنی مرضی سے دونوں کھلاڑیوں کو فوری طور پر معطل کرنے کے بعد گھر نہیں بھیجا۔ پی ایس ایل میں بکیز سے روابط اور اسپاٹ فکسنگ الزامات کے تحت شرجیل خان اور خالد لطیف کو ایونٹ سے باہر کیا گیا مگر اب جو رپورٹس …

مزید پڑھیں