Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:جنوبی افریقہ کا دورۂ آسٹریلیا 2016/17ء

ٹیگ آرکائیو:جنوبی افریقہ کا دورۂ آسٹریلیا 2016/17ء

فاف ڈوپلیسی اور آئی سی سی میں ٹھن گئی

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے قائمقام کپتان فاف ڈوپلیسی اور آئی سی سی میں ٹھن گئی ہے، بال ٹمپرنگ کے الزام کے جرم صحت کا ماننے والے پروٹیز قائد نے آئی سی سی کی جانب سے عائد جرمانے کوبھی تسلیم کرنے سے انکارکردیاہے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی …

مزید پڑھیں

فاف ڈوپلیسی کی ’’سازشی اننگزڈیکلیریشن‘‘بے نقاب ہوگئی

جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے سنچری کرکے وکٹ پر ناقابل شکست ہونے کے باوجود259/9کے مجموعی اسکور پرایڈیلیڈٹیسٹ کے پہلے ہی روز اننگز ڈیکلیئرڈکردی جس پر کرکٹ حلقوں کی جانب سے حیرت کا اظہارکیاگیا۔ ایک رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ 118رنزپر ناٹ آئوٹ فاف ڈوپلیسی نے دوران ِ بیٹنگ …

مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ڈوپلیسی کو ’’رگڑا‘‘لگادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مشکوک اندازمیں لعاب لگاکر بال چمکانے کی کوشش کرنے والے قائمقام جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کو رگڑالگاکر اُس پر ایک میچ کی مکمل فیس کا جرمانہ عائدکردیاہے۔ اس حوالے سے آئی سی سی کے چیف ڈیوڈرچرڈسن کا کہناہے کہ ڈوپلیسی پر کونسل کے کوڈآف کنڈیکٹ …

مزید پڑھیں

ہاشم آملہ بھی ڈوپلیسی کیلئے اُٹھ کھڑے ہوئے

جنوبی افریقہ کے قائمقام کپتان فاف ڈوپلیسی پربال کی ساخت خراب کرنے کا الزام عائد اور انہیں کم ازکم ایک میچ کی ممکنہ پابندی کی سزا کا سامناہے۔ جنوبی افریقہ کے باریش بلے باز ہاشم آملہ نے کہاہے کہ آئی سی سی کے حالیہ اقدامات کسی مذاق سے کم نہیں …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم اور منیجمنٹ میں اکھاڑپچھاڑشروع

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پانچ ون ڈے میچوں میں کلین سوئپ کی خفت کے بعد ہوم سیریزکے پہلے دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم اور منیجمنٹ میں بھی اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی ہے۔ آسٹریلیامیں کرکٹ حلقے ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا مطالبہ کررہے ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی میڈیاکا فاف پلیسی کیخلاف منفی پروپیگنڈہ شروع

آسٹریلوی ٹیم کی ہوم سیریزمیں لگاتار دو شکستوں کے بعد آسٹریلوی میڈیانے بھی حریف کپتان فاف ڈوپلیسی کیخلاف منفی پروپیگنڈہ شروع کردیاہے۔ ایک آسٹریلوی میڈیا رپورٹ میں فاف ڈوپلیسی پر بال سے چھیڑخانی کا الزام لگادیاہے لیکن ’’ثبوت‘‘ کے طورپر جو ویڈیو منظرپرلائی گئی ہے،اُس میں کوئی معیوب بات دکھائی …

مزید پڑھیں

ڈوپلیسی،ڈی ویلیئرز کیلئےخطرہ بن گئے

قائمقام جنوبی افریقی ٹیسٹ کپتان فاف ڈوپلیسی حالیہ دونوں سیریز میں شاندارنتائج دیکر اپنے دوست اور ریگولر کپتان ابراہام ڈی ویلیئرزکیلئے ہی خطرہ بن گئے ہیں۔ فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں جنوبی افریقہ نے ہوم ٹیسٹ سیریزمیں نیوزی لینڈکو ایک صفر کے مارجن سے ہرایاتھا جس کے بعد آسٹریلیاکے خلاف …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے کئی آسٹریلوی ریکارڈزپاش پاش کرڈالے

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف ہوبارٹ ٹیسٹ میں اننگز اور80رنزکی یادگار فتح حاصل کرکے کینگروز کے دیس میں مسلسل تیسری ٹیسٹ سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ کئی آسٹریلوی ریکارڈز بھی توڑڈالے ہیں جن کی مکمل تفصیل ہفت روزہ ’’اسپورٹس لنک‘‘شائع کریگا تاہم ان میں سے چیدہ چیدہ ریکارڈزکی تفصیل …

مزید پڑھیں

ہوبارٹ میں پروٹیزنے آسٹریلیاکو رُسوا کردیا

پرتھ ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ہوبارٹ میں جنوبی افریقہ نے میزبان آسٹریلیاپر اپنی گرفت کا شکنجہ مزید کستے ہوئے اُسے اننگز اور 80رنزکے مارجن سے شکست دیکر سیریز میں دو،صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ کھیل کا ایک دن ضائع ہوجانے کے باوجودجنوبی افریقہ کاکھیل کے تیسرے …

مزید پڑھیں

کیپ ٹائون میں ڈیل اسٹین کی کامیاب سرجری

حالیہ دورۂ آسٹریلیاکے پہلے ٹیسٹ میں کندھے کے فریکچر کا شکار ہونے والے جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے کندھے کی کامیاب سرجری ہوگئی ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے اعلامئے کے مطابق فاسٹ بولر چھ ماہ کے مکمل آرام کے بعد بتدریج بولنگ کی جانب آئیں گے۔ جنوبی افریقی …

مزید پڑھیں