Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:انگلینڈ کا دورۂ بھارت 2016/17ء

ٹیگ آرکائیو:انگلینڈ کا دورۂ بھارت 2016/17ء

پہلا ٹوئنٹی 20: کانپور کی پچ کو ’گنجا‘ کردیا گیا

گرین پارک میں جمعرات کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹوئنٹی 20 میں بولرز کو مشقت کرنا پڑے گی۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کا آغاز جمعرات سے کانپور کے گرین پارک میں ہورہا ہے۔ یہ وہی وینیو ہے جہاں پر بھارت نے …

مزید پڑھیں

ایشوین کی جگہ کشمیری نوجوان کی بھارتی ٹیم میں انٹری

بنگلور میں گرفتار ہونے والے پرویز رسول اس بار ٹیم میں جگہ پکی کرنے کے لئے پراعتماد ہیں۔ بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز میں اپنی اسپن جوڑی روی چندرن ایشون اور رویندرا جڈیجا کو آرام دے دیا ہے جس سے مقبوضہ کشمیر سے تعلق …

مزید پڑھیں

آخری بھارت- انگلینڈ میچ فکس ہونے کا شبہ

بھارت اور انگلینڈکے درمیان کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے آخری میچ میں ’’گڑبڑ‘‘کا امکان ظاہر اور بھارتی شائقین سمیت عالمی سطح پر اس میچ کے فکس ہونے کا شبہ ظاہرکیاجارہاہے۔ انگلینڈاور بھارت کے درمیان کولکتہ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ پر فکس ہونے کا شبہ …

مزید پڑھیں

ایک سیریزمیں زیادہ رنزکا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت اور انگلینڈکے درمیان کھیلی گئی تین ون ڈ ے میچوں کی سیریزمیں بیٹسمینوں کے بلوں سے رنز کا سیلاب اُمڈ آیا۔ سیریزکے تینوں میچوں میں دونوں ٹیموں کی جانب سے ہر اننگزمیں300 سے زائد رنزبنے۔سیریزکا کم ترین اسکور316/9رنزرہا جو آخری میچ میں بھارت نے بنایا۔اس سیریزمیں دونوں ٹیموں کی …

مزید پڑھیں

انگلینڈنے بالآخر بھارت میں فتح کا منہ دیکھ لیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھارتی سرزمین پر بالاآخربھارت کے حالیہ دورے میں پہلی فتح کا منہ دیکھتے ہوئے سیریزکے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پانچ رنز سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے والی انگلش ٹیم نے اوپنر جیسن روئے،جوہنے بیئرسٹوکی ففٹیوں کے …

مزید پڑھیں

یوراج سنگھ نے سچن ٹنڈولکر کا برسوں پرانا ریکارڈ توڑ دیا

یوراج سنگھ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں اپنے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلتے ہوئے بھارت کی فتح کا سامان پیدا کیا۔ بھارت نے 34 سالہ یوراج سنگھ کو قومی ٹیم میں واپسی کا موقع دیا تو انہوں نے بھی بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنی 14 ویں ون …

مزید پڑھیں

کیدریادھو نے انگلینڈکو’’کدھر‘‘کانہ چھوڑا

بھارت کے لئے کیریئرکا 13 ون ڈے کھیلنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین کیدریادھوکی دھواں دارسنچری نے بھارت کو 350 رنز کا مشکل ہدف عبورکراکرپہلے ون ڈے میچ میں تین وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں 351رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی ٹیم 12ویں اوورمیں63کے مجموعی …

مزید پڑھیں

شادی کے ایک ماہ بعد ہی یووراج سنگھ کو ’’خوشخبری ‘‘ مل گئی

بھارتی آل رائونڈر یوراج سنگھ نے گزشتہ دنوں اپنی دیرینہ دوست اور منگیر ہیزل کیج کے ساتھ شادی کی تھی جوکہ ان بند قسمت کا تالا کھولنے کا بھی سبب بن گئی ہیں۔یووراج سنگھ کو شادی کی شروعات پر ہی ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 ٹیموں میں واپسی کی خوشخبری …

مزید پڑھیں

’’یہ کپتانی بارے فیصلہ کرنے کا درست وقت نہیں‘‘

بھارت کے خلاف صفر،چارکی بدترین شکست کے بعد انگلش کپتان الیسٹرکک کی کپتانی پر اُنگلیاں اُٹھنا شروع ہوگئی ہیں جبکہ خودوہ بھی اس حوالے سے دبائو محسوس کررہے ہیں۔ بھارت کے خلاف آخری چنائی ٹیسٹ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے الیسٹرکک نے کہاکہ یہ کپتانی جیسے اہم …

مزید پڑھیں

انگلش ٹیم بھارت میں اپنی ’عزت‘نہ بچاسکی

اپنے میدانوں پر حریف ٹیموں کیلئے عذاب بننے والی انگلش ٹیم بھارت میں بھیگی بلی بن گئی جو آخری چنائی ٹیسٹ کے آخری روز محض ایک دن بھی بیٹنگ نہ کرسکی۔ کرن نیئرکی ٹرپل سنچری کی بدولت 759/7رنزپر اننگز ڈیکلیئرکرنے والی بھارتی ٹیم نے انگلش ٹیم کو آئوٹ کرنے کیلئے …

مزید پڑھیں