Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:اعدادوشمار

ٹیگ آرکائیو:اعدادوشمار

شعیب ملک دورِحاضر کے 3بہترین ون ڈے بلے بازوں میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کاربیٹسمین شعیب ملک دورِ حاضر کے ٹاپ3 ون ڈے بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے اعدادوشمارپرمشتمل سلسلے ’’اعدادی حقائق‘‘میں شعیب ملک کو شامل کیا ہے جس میں اُن کی کیریئر کے آغاز سے اب تک کے …

مزید پڑھیں

مائنس 190ہدف،آخری اننگزکاکم ترین ٹوٹل،بارباڈوس کی ناکامیاں[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلے گئے دوسرے برج ٹائون کے پانچویں روز188 رنزکے ہدف کے تعاقب میںپاکستان ٹیم کے81رنزپرآئوٹ ہوجانے سے کئی اہم اعدادوشمار اور ریکارڈزتبدیل ہوئے جن کی تفصیل اگلی سطور میں پیش کی جارہی ہے۔ برج ٹائون میںکم ترین ٹوٹل 81رنزپر ڈھیرہوکر پاکستان نے برج ٹائون (بارباڈوس)کے …

مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیزتاریخ کی بدترین بیٹنگ کا ریکارڈبرابر

ویسٹ انڈیز کے خلاف برج ٹائون ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان ٹیم 188رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 36کے مجموعی اسکورپرسات وکٹیں گنوابیٹھی جو دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی ٹیسٹ میچ میں 7وکٹیں گرنے پر کم ترین رنز کا مشترکہ طورپر بدترین ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیزکو …

مزید پڑھیں

ایک میچ میں2نروس نائنٹیز،یاسرشاہ دوسری اننگزکابادشاہ[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان برج ٹائون میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق کے 99رنز پر آئوٹ ہوجانے کے بعد اگلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکے شائی ہوپ بھی90رنزپر آئوٹ ہوکرنروس نائنٹیز کا شکار بنے۔ یہ پاک-ویسٹ انڈیز ٹیسٹ مقابلوں کی تاریخ میں محض تیسرا موقع ہے جب ایک …

مزید پڑھیں

مصباح سب سے آگے ،لگاتار2برتریاں،13ویں سنچری[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان برج ٹائون میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کئی اہم ریکارڈز اور اعدادوشمار تبدیل ہوئے جن کا احوال اگلی سطورمیں پیش کیا جارہاہے۔ بطورکپتان زیادہ نروس نائنٹیز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق برج ٹائون ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگزکے دوران99کے …

مزید پڑھیں

بابراعظم اور یونس خان نے نیا ’’ڈک ریکارڈ‘‘قائم کردیا

ویسٹ انڈیزکے خلاف برج ٹائون ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین بابراعظم اور یونس خان بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبرپربیٹنگ کرتے ہوئے صفرپر آئوٹ ہوئے۔یہ کیربیئن سرزمین پر کسی بھی ٹیسٹ میچ میں تیسرے اور چوتھے نمبرپر بیٹنگ کرنے والے دونوں بیٹسمینوں کا ایک ساتھ …

مزید پڑھیں

دوسرے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کے وینیو برج ٹائون کے حیران کن حقائق

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں برج ٹائون کے کینسنگٹن اوول گرائونڈپر مدمقابل ہیں۔ یہ ریکارڈ کچھ حیران کن ریکارڈ اور اعدادوشمار کا مالک ہے جن میں چند ایک کا ذکر ذیل میں کیاجارہاہے۔ پاکستان کوئی ٹیسٹ نہیں جیتا یہ اس وینیوپر دونوں ممالک کے درمیان مجموعی طورپرکھیلا جانے والا …

مزید پڑھیں

ایک ٹوئنٹی20اننگزمیں زیادہ گیندیں کھیلنے کا عالمی ریکارڈ

ایک ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سب سے زیادہ گیندیں کھیلنے کا اعزاز نیوزی لینڈکے گلن ٹرنرکو حاصل ہے جس نے 1975ء کے ورلڈکپ میں برمنگھم کے مقام پر ایسٹ افریقہ کے خلاف اپنی171* رنزکی ناقابل شکست اننگز کے دوران 201 گیندوں کا سامناکیاتھا۔ اس فہرست میں دوسرانام بھی گلن …

مزید پڑھیں

مصباح الحق نے تیز ترین ’مختصر اننگز‘کا عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے کیریئر کی آخری سیریز کے آغاز میں ہی مزید ریکارڈز اپنے نام کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے جنہوں نے پہلے کنگسٹن ٹیسٹ میں *99رنزپر ناٹ آئوٹ رہنے والے پاکستان کے واحد بلے باز ہونے کا اعزاز حاصل کیا اور اب …

مزید پڑھیں

مصباح الحق نے منفرد پاکستانی ریکارڈاپنے نام کرلیا

اپنے کیریئر کی آخری ٹیسٹ سیریزکھیلنے والے مصباح الحق کے کریڈٹ پر پہلے ہی کافی انوکھے اورمنفرد عالمی و قومی ریکارڈز موجود ہیں جن میں اب تازہ اضافہ کرتے ہوئے وہ *99رنزپر ناٹ آئوٹ رہنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔ مصباح الحق نے یہ منفرد کارنامہ ویسٹ …

مزید پڑھیں