Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ٹیگ آرکائیو:اظہر علی

ٹیگ آرکائیو:اظہر علی

چیمپئنز ٹرافی : کامران اکمل کی پھر چھٹی،اظہرعلی کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی اورٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی مشکل کنڈیشنز کیلئے اظہرعلی کو بطور اوپنر ون ڈے ٹیم میں واپس لانے پر اتفاق کرلیاہے۔ اگرچہ اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ کامران اکمل کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے …

مزید پڑھیں

اظہر علی کی چھٹی پر انضمام الحق کا ’’خوشی‘‘کااظہار

چیف سلیکٹرانضمام الحق پہلے ہی تینوں فارمیٹس کے لئے ایک ہی کپتان کے تقرر کا مطالبہ کرچکے ہیں۔ انضمام الحق نے کچھ عرصہ قبل تجویز پیش کی تھی کہ تینوں فارمیٹس کا ایک ہی کپتان ہونا چاہئے، اس طرح انہوں نے اظہر علی اور مصباح الحق دونوں پر ہی عدم …

مزید پڑھیں

اظہرعلی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی سے مستعفی

پاکستان ون ڈے ٹیم کی قیادت سے بظاہراستعفیٰ دینے والے اظہرعلی نے ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی سے بھی دستبردارہوکراپنا ’’خاموش احتجاج‘‘ ریکارڈکرادیاہے۔ واضح رہے کہ دورۂ آسٹریلیاسے قبل ہی اظہرعلی کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کی خبردیں گردش میں تھیں جبکہ چیف سلیکٹرانضمام الحق باربار ایک …

مزید پڑھیں

اظہرعلی کا’’استعفیٰ‘‘سرفرازاحمد ون ڈے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈنے اظہرعلی کے ’’استعفے‘‘ کے بعد حسب توقع سرفرازاحمدکو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان مقرر کردیاہے جبکہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ دبئی میں دورہ ویسٹ انڈیز کے حوالے سے پی سی بی کے اعلیٰ آفیشلز کا اجلاس ہوا جس میں …

مزید پڑھیں

اظہرعلی پرایک میچ کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی پر ایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ کے سبب ایک میچ کی پابندی اور جرمانہ عائد کردیاگیاہے۔ اظہرعلی پر ایک ون ڈے کی پابندی کے علاوہ میچ فیس کا 40فیصد جرمانہ بھی عائدکیاگیاہے جبکہ آخری …

مزید پڑھیں

مجھ پرکوئی دبائو نہیں ہے: اظہر علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی نے آسڑیلیاکے خلاف آخری ون ڈے میچ سے قبل میڈیا ٹاک میں کہاہے کہ اُن پر کوئی دبائو نہیں ہے اورنہ ہی وہ دبائو لیتے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اظہرعلی کا کہناتھا کہ میں جانتاہوں …

مزید پڑھیں

مصباح الحق نے اپنے جانشین کیلئے2نام دے دئیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا کہناہے کہ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پانے کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انتہائی آسان تھا۔ ایک غیرملکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے مصباح الحق نے کہاہے کہ دوستوں نے بھی اس موقع پر ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دیالیکن یہ …

مزید پڑھیں

اظہرعلی کوون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ

آسٹریلیاکے ہاتھوں ون ڈے سیریزمیں ’روایتی شکست‘کے بعد پہلے سے تیار بیٹھے پاکستان کرکٹ بورڈنے اظہرعلی کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ آسٹریلیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس حوالے سے بعض کھلاڑی بھی باخبرہیں۔پی سی بی نے اظہرعلی کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ اپنے تئیں کرلیاہے لیکن …

مزید پڑھیں

اظہر علی فٹ قرار، چوتھے ون ڈے میں کپتانی کریں گے

فٹنس ٹیسٹ کے بعد مستقل ایک روزہ کپتان کو کلین چٹ دے دی گئی ہے اب وہ بقیہ ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کے ون ڈے کپتان اظہر علی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا ہے جس کے بعد ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے آسٹریلیا …

مزید پڑھیں

’’اظہرعلی ہی ون ڈے کپتان برقرار رہیں گے‘‘

بارہ سال بعد کینگروزکے دیس میں حریف ٹیم کی محمدحفیظ کی قیاد ت میں کامیابی کے بعداُٹھنے والے سوالات کو چیف سلیکٹرانضمام الحق نے دبادیاہے۔ چیف سلیکٹرنے میڈیا سے اپنی گفتگو میں واضح کردیاہے کہ ساتھ ہی واضح کر دیا کہ ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی ہیں۔ واضح رہے …

مزید پڑھیں