Clicky

ہوم / ٹیگ آرکائیو:آئی سی سی ون ڈے رینکنگ

ٹیگ آرکائیو:آئی سی سی ون ڈے رینکنگ

فائنل،رینکنگ میں پاکستان کیلئے بڑی چھلانگ لگانے کا موقع

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اتوار(18جون)کو اوول کے مقام پر آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں مدمقابل آرہی ہیں۔اس میچ سے قبل پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں 93پوائنٹس کے ساتھ ساتویں جبکہ بھارت 118 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپر موجودہے۔ پاکستان ٹیم اگر اس میچ میں …

مزید پڑھیں

پاکستا ن کو آٹھویں پوزیشن سے چھٹکارے کا موقع مل گیا

سری لنکا کے خلاف میچ اہم میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ پانے والی پاکستانی ٹیم کیلئے طویل عرصے بعد آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن سے اوپر آنے کا موقع مل گیاہے۔ اگر وہ کل (14 جون ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیلئے آج بھار ت کو چوتھے نمبرپردھکیلنے کا موقع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں آج عالمی نمبرون جنوبی افریقہ اور درجہ بندی میں تیسرے نمبرپر موجود بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔یہ میچ کوارٹرفائنل کی حیثیت اختیارکرچکاہے جس میں جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل میں جبکہ ہارنے والی گھرجائے گی۔ میچ …

مزید پڑھیں

آج ہارنے کی صورت میں بھارتی ٹیم دوسری پوزیشن گنوادیگی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کی ٹیمیں بھارت اور سری لنکا آج ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔سری لنکا کو ٹورنامنٹ میں موجود رہنے کیلئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے جبکہ یہ میچ بھارت کیلئے بھی خاصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اُس کا اگلا میچ قدرے …

مزید پڑھیں

پاک- افریقہ میچ رینکنگ پرکیااثرڈالے گا؟

میچ سے قبل پاکستان ٹیم 88پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں جبکہ جنوبی افریقہ 122 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔اگر جنوبی افریقی ٹیم اس میچ میں کا میابی حاصل کرلیتی ہے تو دونوں ٹیموں کی پوزیشنز یا پوائنٹس پر کوئی فرق نہیں …

مزید پڑھیں

رینکنگ،آج بنگلہ دیش کیلئے پاکستان وسری لنکا سے کوسوں دُورنکلنے کا موقع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں آج (5جون)عالمی نمبر3آسٹریلیا اور ون ڈے رینکنگ میں ساتویں درجے پر بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں جس میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر بنگلہ دیشی ٹیم اس میچ میں کامیابی حاصل کرلیتی …

مزید پڑھیں

بھارت عالمی نمبر2بن گیا،پاکستان کے2پوائنٹس کی کٹوتی

برمنگھم کے میچ میں آسان فتح حاصل کرنے کے بعد بھارتی ٹیم نے روایتی حریف کے خلاف آئی سی سی ٹورنامنٹس میں مسلسل ساتویں کامیابی حاصل کرنے سمیت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھی ایک درجہ ترقی پالی ہے تاہم آج (پیر) اگر آسٹریلیابنگلہ دیش کو ہرادیتا ہے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے تین سابق ورلڈچیمپئنز کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم حالیہ عرصے میں کامیابی کے زینے تیزی سے چڑھ رہی ہے جس نے گزشتہ روز نیوزی لینڈکے خلاف اہم میچ میں کامیابی حاصل کرکے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر سابقہ تین ورلڈچیمپئنز ٹیموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

سالانہ اپ ڈیٹنگ کے بعد تازہ ون ڈے رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یکم مئی کو سالانہ اپ ڈیٹنگ کے بعد تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس میں ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی البتہ پوائنٹس کی کٹوتی ہوئی ہے۔ تازہ رینکنگ میں سب سے زیادہ5پوائنٹس سری لنکا کے کٹے ہیں جبکہ ویسٹ انڈیزکے …

مزید پڑھیں

سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹس،پاکستان کی ترقی کا امکان روشن

آئی سی سی ورلڈکپ2019ء میں براہ راست شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ جاری ہے جنہیں 30ستمبرکی کٹ-آف ڈیٹ تک خودکو ٹاپ8 ٹیموں میں شامل یا برقراررکھنا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں اور نویں درجے کی حامل پاکستان اور ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں