Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / ویڈیو:سہیل خان اور بلیک ووڈمیں 100 میٹر کی ریس

ویڈیو:سہیل خان اور بلیک ووڈمیں 100 میٹر کی ریس

پاکستانی فاسٹ بولر سہیل خان اور ویسٹ انڈین کرکٹر بلیک ووڈ کے درمیان 100 میٹر کی ریس ہوئی جس میں کیربیئن کھلاڑی نے کامیابی حاصل کی۔اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھرپور انجوائے کیا۔ریس کی امپائرنگ پاکستانی بلے باز یونس خان نے کی۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

سچن ٹنڈولکرنے ایک اورگائوں’’گود‘‘ لے لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ماسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکران دنوں سماجی خدمت میں خاصے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے