Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / کامران، عمران اور اعجازکے بھی بکی سے روابط سامنے آگئے

کامران، عمران اور اعجازکے بھی بکی سے روابط سامنے آگئے

پاکستا ن کرکٹ کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے ایک نیا موڑ لے لیاہے جبکہ بکی سے مبینہ روابط رکھنے والے کھلاڑیوں میں دورۂ ویسٹ انڈیزمیں پاکستان ٹیم کے ساتھ موجود کامران اکمل کے علاوہ عمران فرحت اور سابق فیلڈنگ کوچ اعجازاحمد کے بھی نام سامنے آگئے ہیں۔

ایک میڈیارپورٹ کے مطابق شرجیل خان نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث دیگر کھلاڑیوں کے نام بھی اُگل دئیے ہیں۔اس حوالے سے دیگر کھلاڑیوں کانام لیتے ہوئے شرجیل خان نے یہ بھی اعتراف کرلیاہے کہ بکی یوسف نے انہیں صرف گیندیں اُن کی مرضی سے کھیلنے کے عوض 20 لاکھ روپے کی آفر کی تھی ۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے بھی اس بکی کے روابط ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بورڈنے شرجیل خان اور خالدلطیف کیخلاف ثبوت پیش کردیئے

پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنے ہی قائم کردہ تحقیقاتی ٹریبونل کو شرجیل خان اور خالد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے