Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / ’اسپورٹس لنک‘ کامئی ایڈیشن1 شائع ہوگیا

’اسپورٹس لنک‘ کامئی ایڈیشن1 شائع ہوگیا

پاکستا ن میں کھیلوں کے سرفہرست ہفت روزہ’’ میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا مئی 2017ء کا پہلا ایڈیشن (7تا13مئی) شائع ہوگیاہے۔تازہ ایڈیشن میں معمول کے کئی اہم سلسلوں سمیت درج ذیل اہم موضوعات پرمضامین اور رپورٹس شامل ہیں۔

  • خصوصی جائزے وتجزئیے:
    ’سیدھا سادہ‘فکسنگ کیس شیطان کی آنت بن گیا
    ویمنز ٹیم منیجر نے بھی ’خیالی پلائو‘ کی دیگ چڑھالی
    پاکستان سپر لیگ میں چھٹی ٹیم کی انٹری کیلئے ’گھنٹی‘ بج گئی
    سلمان بٹ بورڈ کی ’دوغلی‘ پالیسی کی بھینٹ چڑھ گئے
    شعیب ملک کی ’مثالی‘ فٹنس کا راز سامنے آگیا
    ہاکی اسٹارز بھی بھارتی ’عطار‘ سے دوا مانگنے لگے

وہاب ریاض کی سلیکشن پاکستانی اسکواڈکا واحد ’’دھبہ‘‘
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017ء کیلئے اعلان کردہ پاکستانی اسکواڈ ، صحیح و غلط سلیکشن کی ریکارڈاوردلائل کی روشنی میں جائزہ

ٹی 20لیگز پر ٹیسٹ کرکٹ قربان کرنے کا منصوبہ
موجودہ ٹی ٹوئنٹی لیگز کے انٹرنیشنل ٹیموں کے شیڈول پر اثرانداز ہونے کا جائزہ بمعہ گراف

بگ تھری کے غبارے سے لالچ کی ہوا نکل گئی
تین ممالک کی انٹرنیشنل کرکٹ پر اجارہ داری ختم ہونے پر خصوصی رپورٹ اور حالات وواقعات

’میچور‘ شعیب ملک میں ’بڑا‘ کھلاڑی جھلکنے لگا
ورلڈکپ 2015ء کے بعدکم بیک کرنے والے شعیب ملک کی کارکردگی کا حالیہ اور سابقہ ادوارسے موازنہ، مئی2015ء سے ٹاپ ون ڈے بیٹسمینوں کا جائزہ

پاکستان کپ سے نئے ستاروں کا ظہور
ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے اور پاکستان ٹیم کے دروازے پر دستک دینے والے کھلاڑیوں کا جائزہ بمعہ کارکردگی

فکسنگ کیس: خالد لطیف آخر چاہتے کیا ہیں؟
اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات میں رکاوٹوں،بدلتے حالات پرخصوصی رپورٹ

انٹرویوز
’’میں دوسروں کو خوش کرنے کیلئے نہیں کھیلتا‘‘: کورے اینڈرسن
’’سبینا پارک میں مجھے کرکٹ سے عشق ہوا‘‘: مائیکل ہولڈنگ

وسیم اکرم…… جن کا بیٹ بھی خوب گرجا
سابق کپتان کے بیٹنگ میں قائم کردہ عالمی وقومی ریکارڈزکا جائزہ

چیمپئنز ٹرافی، ٹیمیں خطرناک ہتھیاروں سے لیس
تمام ٹیموں کے اعلان کردہ اسکواڈکا جائزہ

جب شاہد آفریدی نے ٹنڈولکر کی برابری کی
شاہد آفریدی کے +100 عالمی و قومی ریکارڈزکاپانچواں حصہ

کھلاڑیوں کی نجی زندگی کے شب و روز
کھلاڑیوں کی میدانوں سے باہرکی سرگرمیوں کا احوال

رواں ہفتہ تاریخ کے آئینے میں
7سے13مئی کی تاریخوں میں دُنیائے کرکٹ میں رونما ہونے والے حالات وواقعات اور جنم لینے والے نامورکرکٹرزکا احوال

’بونے‘ نے ’دیو‘ کو کوڑے دان میں ڈال دیا
گزشتہ ہفتے کے ریسلنگ مقابلوں کا احوال

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا اپریل ایڈیشن3 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست ہفت روزہ میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘کا اپریل 2017ء کا ایڈیشن3 (16 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے