Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / ’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن 1 شائع ہوگیا

’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن 1 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن1 شائع ہوگیا ہے جس میں دلچسپی اور معلومات سے بھرے کئی مستقل سلسلوں کے علاوہ درج ذیل اہم مضامین،رپورٹس اور انٹرویوز شامل ہیں۔

خصوصی رپورٹس:

خالد لطیف کے کیرئیرکو بدعنوانی کی قبر میں دفنانے کا انتظام کرلیا گیا
(اوپنرکے خلاف تیارکی جانے والی متوقع رپورٹ اور سزاکے جائزے پر مشتمل خصوصی رپورٹ)

نجم سیٹھی کو کس اہلیت پر پرائیڈ آف پرفارمنس دیا جائے؟
(ایوارڈکے اُمیدوار کی نااہلی اور غلط حکمت عملی کو عیاں کرتی خصوصی رپورٹ)

عمر اکمل کی پریشانیوں کا اصل سبب آشکار ہوگیا
(مڈل آرڈر بیٹسمین کے روئیے کی وجوہات پرسابق کرکٹرزکی رائے اور تجزیہ)

کیا واقعی اظہرمحمودنے پاکستانی بولنگ اٹیک کو مضبوط بنادیاہے؟

(بولنگ کوچ کی کارکردگی اور دیگر پہلوئوں کا جائزہ)

افغانستان سے روابط کی تجدیداور حقائق!!
(پی سی بی کے افغانستان سے کرکٹ تعلقات کی ممکنہ تجدیدکے دوررَس نقصانات کا جائزہ)

شرجیل کے حق میں گواہیاں،اسپاٹ فکسنگ کیس کا رُخ مڑنے لگا
(اسپاٹ فکسنگ تحقیقات کے بدلتے رُخ پر خصوصی رپورٹ)

پاک ؍بھارت مقابلہ…جیت کس کی ہوگی؟
(بڑے میچ کے دبائو،سابقہ اور موجودہ ریکارڈکے پس منظر میں خصوصی مضمون)

ناکامی درناکامی کے باوجود وہاب ریاض’’ فرسٹ چوائس‘‘ کیوں؟
’فاسٹ بولرکی حالیہ ناکامیوں کا اعدادوشمار کے ساتھ جائزہ اور دیگر پاکستانی بولرز سے موازنہ)

کیا نجم سیٹھی کو پی سی بی کی سربراہی مل جائے گی؟
(سابق چیئرمین کیلئے’’ تیسری اننگز‘‘کھیلنے کا ماحول تیار مگرکیا حکمران جماعت کچھ اورسوچ رہی ہے؟)

’’چھوٹے‘‘اکمل کے کھیل کی ’’عمر‘‘ گھٹنے لگی
مڈل آرڈربیٹسمینوں کے مسلسل خراب روئیے کے مستقبل پر ممکنہ اثرات کا جائزہ

چیمپئنز ٹرافی’17ء کے میزبان3 وینیوزکا سابقہ ریکارڈکیاکہتا ہے؟
ٹورنامنٹ کے گرائونڈزکا سابقہ ریکارڈ، پہلے اور بعدمیں بیٹنگ کے اعدادوشمار سمیت دیگر پہلوئوں کا تجزیہ

پلیئر آف دی ویک

یونس خان …جس نے انتھک محنت اور لاجواب بیٹنگ سے دُنیائے کرکٹ فتح کی
(سابق کپتان کے کارناموں،ریکارڈزاوراعزازات کا جامع احوال)

انٹرویوز

’’دوبارہ پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے پرعزم ہوں‘‘
(ماضی کی نادانیوں، مستقبل اور دیگر اہم سوالات پر مبنی سابق انگلش اسپنر مونٹی پنیسرکا خصوصی انٹرویو)

’’ دوسرے لیگ اسپنرزسے میرا کوئی مقابلہ نہیں‘‘
ٹیم میں جگہ پانے کی اُمیدوں ،ارادوں اور مشکلات پر نوجوان اسپنراُسامہ میر سے گپ شپ

’’ہاں! میںتھوڑابہت توہم پرست ہوں‘‘
نجی زندگی اور دلچسپ سوالوں پر مشتمل انگلش فاسٹ بولر کرس جارڈن کی لائف لائنز

ریکارڈز – تاریخ :

2011ء میں آفریدی نے تین اہم بولنگ ریکارڈزقائم کئے
(شاہد آفریدی کے 100+ ریکارڈزکی قسط)

عمران خان نے سرفرازنوازسے ٹاپ بولنگ پوزیشن چھینی
(تاریخ ِ کرکٹ پاکستان کی 32ویں قسط)

وارم اپ میچوں میں پاکستا ن کی پرفارمنس نے قوم کی اُمید جگا دی
چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل کھیلے گئے وارم اپ میچوں کا احوال

کھلاڑیوں کی نجی زندگی کے شب و روز (آف دی فیلڈ)

سچن ٹنڈولکرکی فلم،میسی کی جیل سے گلوخلاصی،شرابی کرکٹرڈگ بریسویل کی ایک اور حرکت سمیت دیگر واقعات کا احوال

اس کے علاوہ ریسلنگ مقابلوں کے احوال سمیت قارئین کے سوالات کے جوابات،ہفتے بھرکے میچز کے اسکورکارڈز اور دیگر تفصیلات ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے 4تا 10جون 2017ء کی ایڈیشن میں شامل ہیں۔

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن شائع ہوگیا

مختلف معلوماتی سلسلوں اور دلچسپیوں سے مزین پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے