Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / ’اسپورٹس لنک‘ کا اپریل ایڈیشن3 شائع ہوگیا

’اسپورٹس لنک‘ کا اپریل ایڈیشن3 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست ہفت روزہ میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘کا اپریل 2017ء کا ایڈیشن3 (16 تا 22اپریل ) شائع ہوگیاہے جس میں کئی مستقل سلسلوں کے علاوہ دیگر اہم ترین رپورٹس بھی شامل ہیں جن میں سے چیدہ چیدہ رپورٹس کی جھلکیاں ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔

  • کرکٹ حالات ِ حاضرہ
    گزشتہ ہفتے کے کرکٹ واقعات اور دیگر حالات پر معروف اسپورٹس جرنلسٹ ایم اے بی کے تبصرے وتجزیئے
  • شاہد آفریدی کا نیا ’ایڈونچر‘ کیا رنگ لائے گا؟
    ’لالے‘کے پشاور زلمی چھوڑکر کراچی کنگزکو جوائن کرنے کے عوامل وجوہات کے علاوہ بعد کے ممکنہ حالات اوردیگرقانونی و اخلاقی مشکلات کے جائزے پر مشتمل خصوصی مضمون
  • کیربیئن ٹیم کیخلاف سیریزنہ ہارنے کی 26سالہ روایت برقرار

تین ون ڈے میچوں کی سیریزکا احوال،ٹاپ بیٹسمینوں وبولروں کے علاوہ ٹیموں کے مجموعی بیٹنگ وبولنگ اعدادوشمار کا جائزہ

  • پاکستان ٹیم نے کئی منفرداعزازات بھارت سے چھین لئے
    ویسٹ انڈیزکیخلاف ون ڈے سیریز میں حاصل کئے گئے پاکستان ٹیم کے اہم اعزازات و ریکارڈزکااحوال
  • پاکستان کرکٹ کے 2 عظیم ’جرنیل‘ رخصت
    یونس خان اور مصباح الحق کی پاکستان ٹیم کیلئے خدمات اور کارناموں پرخصوصی مضمون
  • ایک میان میں دو تلواریں کیسے سمائیں گی؟

دو لیگ اسپنرز یاسرشاہ اور شاداب خان کی ایک ساتھ ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت اور ممکنہ پیچیدگیوں کا جائزہ

  • ٹیسٹ ٹیم ’کڑے‘ وقت کے لئے تیار ہوجائے!!
    مصباح الحق اور یونس خان کی رخصتی کے بعد پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ ٹیم کی ممکنہ صورتحال اور متبادل پلیئرزکا جائزہ
  • اُس جنگ کا آغاز جس میں پہلے کبھی پاکستان کو فتح نہیں ملی
    تین ٹیسٹ میچوں کی پاک -ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا جائزہ اور ماضی کی سیریزومیچوں کا احوال
  • ’’10 ہزار رنز میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے‘‘

جنوبی افریقی ون ڈے کپتان ابراہام ڈی ویلیئرز سے تازہ انٹرویو

  • جب آفریدی نے زیادہ چھکوں کا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑا
    آفریدی کے 100+ ریکارڈز کاچھٹا حصہ
  • وہ اعزازات جو صرف مصباح الحق ہی حاصل کرسکا
    جارحانہ انداز سے آغاز کے بعد محتاط ترین بیٹنگ پر اختتام کرنے والے ناموربلے بازکے کارناموں کا احوال
  • مایوس کن کارکردگی کے باوجود وہاب ریاض بدستور سلیکٹرزکی آنکھ کا تارا
    فاسٹ بولر کے ون ڈے کیریئر کے بولنگ اعدادوشمار اور کیریئر بریک اَپس
  • 1979ء:سرفراز نواز نے کینگرو بیٹنگ لائن کو ’تہس نہس‘ کردیا
    ’تاریخ کرکٹ پاکستان‘کی30ویں قسط – 79ء کے مشہورِزمانہ دورۂ آسٹریلیاکا جامع احوال
  • رِنگ کا شیر آخری بار ’دھاڑ‘ کر خاموش ہوگیا
    معروف ریسلر انڈرٹیکرکی آخری فائٹ اور دیگر مقابلوں کی خصوصی رپورٹ

یہ رپورٹس اور مضامین کے علاوہ ’اسپورٹس لنک‘کے تازہ ایڈیشن میں مزید کئی اہم اورمعلوماتی مواد شامل کیا گیاہے۔ میگزین نہ ملنے کی صورت میں آپ ’اسپورٹس لنک‘کے ملک بھرکے شہروں میں درج ذیل ایجنٹ سے رابطہ کریں

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاکستان کی مکمل کرکٹ اور رینکنگ تاریخ

اپنے ملک اور ٹیم کی تاریخ جاننا ہر شائق کی اولین خواہش ہوتی ہے مگر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے