Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / اظہرعلی نے سست ترین اننگزکا قومی ریکارڈ قائم کرڈالا

اظہرعلی نے سست ترین اننگزکا قومی ریکارڈ قائم کرڈالا

پاکستانی بلے باز اظہرعلی نے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگزکے دوران 173گیندوں پر محض17.91کے اسٹرائک ریٹ سے صرف31رنز بنائے جو پاکستانی تاریخ میں کسی بھی اوپنرکا100سے گیند کھیلتے ہوئے کم ترین اسٹرائک ریٹ ہے۔

اس سے قبل یہ بدترین ریکارڈ صادق محمد کے نام تھاجنہوں نے 1978ء میں حیدرآبادکے مقام پر انگلینڈکے خلاف 18.18کے اسٹرائک ریٹ سے 121 گیندوں پر صرف 22رنزبنائے تھے۔

ہرہفتے کھیلے جانے والے میچوں میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈزاوربدلنے والے اعدادوشمار کی مکمل تفصیلات ہفت روزہ ’’ اسپورٹس لنک‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں

واضح رہے کہ 1996ء کے بعدسے پاکستانی اوپنرکی جانب سے کھیلی گئی ایسی دونوں سست ترین اننگز اظہرعلی ہی کی جانب سے کھیلی گئی ہیںجنہوں نے فروری2013ء میں سینچورین کے مقام پر میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف 24.54کے اسٹرائک ریٹ سے 110 گیندوں پر 27رنزبنائے تھے۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

کون دورِ حاضر کا بہترین پاکستانی فاسٹ بولر ہے؟[اعدادوشمار]

بدقسمتی سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں ہمیشہ ہی میرٹ اور کارکردگی کے بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے