Clicky

ہوم / اہم موضوعات / سست ترین بیٹنگ کاپاکستانی ریکارڈ ٹوٹ گیا

سست ترین بیٹنگ کاپاکستانی ریکارڈ ٹوٹ گیا

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی بلے بازوں نے پہلے50اوورزمیں صرف80رنزبنائے جو 2001ء سے دستیاب بال ٹوبال ڈیٹا کے مطابق اننگزکے پہلے50اوورزمیں کم ترین رنزہیں۔

اس سے قبل پاکستانی بلے بازوں نے اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کبھی نہیں کی ہے۔اس سے قبل کسی اننگزکے پہلے50اوورزمیں پاکستان کے کم ترین رنز83تھے جو انہوں نے 2011/12ء میں شارجہ کے مقام پر بنائے تھے۔علاوہ ازیں ،یہ 2001ء سے دستیاب ڈیٹا کے مطابق کسی بھی ٹیم کے کرائسٹ چرچ میں پہلے50اوورزمیں چھٹے کم ترین رنز ہیں۔

ہرہفتے کھیلے جانے والے میچوں میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈزاوربدلنے والے اعدادوشمار کی مکمل تفصیلات ہفت روزہ ’’ اسپورٹس لنک‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

ہاشم آملہ نے ٹنڈولکر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا

جنوبی افریقہ کے باریش بلے باز ہاشم آملہ نے کم اننگزمیں50انٹرنیشنل سنچریاں مکمل کرنے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے