Clicky

ہوم / اہم موضوعات / شعیب ملک دورِحاضر کے 3بہترین ون ڈے بلے بازوں میں شامل

شعیب ملک دورِحاضر کے 3بہترین ون ڈے بلے بازوں میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کاربیٹسمین شعیب ملک دورِ حاضر کے ٹاپ3 ون ڈے بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے اعدادوشمارپرمشتمل سلسلے ’’اعدادی حقائق‘‘میں شعیب ملک کو شامل کیا ہے جس میں اُن کی کیریئر کے آغاز سے اب تک کے مختلف حصوں میں کارکردگی کے موازنے سمیت ورلڈکپ2015ء کے کم بیک کرنے کے بعد شاندار کارکردگی کا دُنیاکے دیگر ٹاپ بلے بازوں سے موازنہ شامل کیا گیاہے۔

اس رپورٹ کے مطابق شعیب ملک دورِ حاضر کے ٹاپ تین بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔جنہو ںنے 26مئی 2015ء (شعیب ملک کا کم بیک ون ڈے) سے اب تک 50سے زائد اوسط اور100سے زائد اسٹرائک ریٹ سے ہزاررنزکا سنگ میل عبور کیا ہے۔

اس موضوع پر مکمل تفصیل اور شعیب ملک کے ون ڈے ڈیبیو سے اب تک کیریئر کے مختلف حصوں میں کارکردگی کے موازنے پر مشتمل رپورٹ ’اسپورٹس لنک‘کے تازہ ایڈیشن میں ملاحظہ کریں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

مصباح سب سے آگے ،لگاتار2برتریاں،13ویں سنچری[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان برج ٹائون میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے