Clicky

ہوم / ممالک / آسٹریلیا / شان ٹیٹ نے تمام طرزکی کرکٹ سے کنارہ کشی کرلی

شان ٹیٹ نے تمام طرزکی کرکٹ سے کنارہ کشی کرلی

آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کا 15 سالہ کرکٹ کیرئیر ختم ہو گیاہے جنہوں نے تمام طرز کی کرکٹ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیاہے۔

ٹیٹ نے اس طویل کیرئیر میں تین ٹیسٹ لیکن محدود فارمیٹ کے 54 انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا ٹیم کی نمائندگی کی اور اس دوران انہوں نے اپنی شانداراور طوفانی بولنگ سے متعدد ریکارڈ بھی اپنے نام کیے۔

شان ٹیسٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ میںدوسرے تیزترین بولر مانے جاتے ہیں جنہوں نے 161.1کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرانے کا اعزاز حاصل کیاتھا۔34 سالہ ٹیٹ کا کہنا ہے اگرچہ وہ کچھ سال مزید کرکٹ کھیل سکتے تھے لیکن ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا۔ انکے خیال میں آنیوالا وقت نوجوان پلیئرز کا ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے سری لنکاکے خلاف ٹوئنٹی20سیریزکے پہلے ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے